@shiaasthetic12: سوال : بابا امام زمانہ ؑ کون ہیں اور ان کا نام کیا ہے ؟ جواب اے مرے لخت جگر! وہ بارہویں سرکار ہیں وارث قرآن وہ کعبہ عدل کا معیار ہیں آخری ہیں وہ امام اور ان کے ہم حب دار ہیں رب کی وہ حجت ہیں اور مہدی ہے نام وہ امام ؑابن امام ؑ ابن امامؑ Wo Imam Ibne Imam Hum Ghulam Ibne Ghulam | Syed Raza Abbas Zaidi | Manqabat 2026 -15 Shaban Manqabat Mehdi a.s ----------------------------------------------- #woimamibneimam #syedrazaabbaszaidi #15shabanmanqabat2026 #imamezamana