@jinistic__s: نہیں نہ !!!❤️‍🩹 #viral #viralvideo #fyp #fyppppppppppppppppppppppp

S🦢
S🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 January 2026 18:20:18 GMT
256406
21912
95
2897

Music

Download

Comments

sheeza121314
𝑺𝒉𝒆𝒛𝒂 🖤 :
hmm 🥺
2026-01-31 05:28:56
19
intazar_e_ywr0
intazar_e_ywr0 :
میں تیری یاد میں کرتو لو یعقوب آنکھیں👀❤️‍🩹 تو یوسف کی طرح ملے گا ؟نہیں نہ!🙃🍂
2026-01-31 06:09:58
50
user7ean6sc6
Areeba ❤️ :
جب میرا دل ایک بار میرے دماغ کی سن لیتا ہے تو پھر سارے مقام خاص،عام ہو جاتے ہیں 😶
2026-01-31 11:20:44
34
darkbeauty801
Dark Angel :
hyeee
2026-01-31 09:50:08
18
moh_tarma4
moh_tarma4 :
Caption please??
2026-02-12 15:07:16
16
its_fantasygirl
꒰◍ॢ•𝐑𝐨se•◍ॢ꒱ :
مجھے بُرا لگا تُجھے فرق پڑا نہیں نہ؟ میں نے گلا کیا تو ٹھیک ہوا نہیں نہ ؟ میری بات کو اہمیت دی گئی نہیں نہ؟
2026-02-17 12:33:58
22
sardars743
جدی سردار۔ ۱🚩 :
𝘯𝘢𝘩𝘪 𝘯𝘢😭
2026-02-05 08:09:23
5
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
ہم جان دے رہے تھے ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی
2026-02-03 07:11:11
8
merabmerab849
Merab :
right 💯
2026-01-30 06:46:56
18
callmechuzii00
𝘈𝘯𝘯𝘢𝘣𝘦𝘭𝘭𝘦🦋 :
tou ab mujh se bhi kis cheez ki umeed naw rakhi jayee🤌🏻🙂
2026-01-31 12:52:07
13
hayasikander14
🌙𝑱𝒊𝒉𝒂𝒏 𝑲𝒆𝒆 𝑯𝒂𝒚𝒂ᥫ᭡ :
کَمبخت ضبطِ غم تُجھے غارت کرے خدا یُوں لَگ رہا ہے کہ میں پَریشان ہی نہیں❤‍🔥💔
2026-02-16 23:26:00
8
angrycupcake801
🍓 :
ahnn 😭🙌
2026-01-30 11:32:00
16
peaceholic95
❤‍🩹 :
hm
2026-02-01 19:14:36
9
unknowngirl1108
W 🚩 :
وفا کے صلے کم ہی ملے!!! خوشی کے بدلے غم ہی ملے!!! لیکن ایک بات سمجھ میں نہیں آئی!!!؟؟؟ کیا سب کو دل دکھانے کے لئے ہم ہی ملے!!!؟؟؟
2026-02-18 08:14:08
6
_floweryy4
~Sunehaa~💐 :
احساس ایک دفعہ دلایا جاتا ہے پھر اپنی با ت کی اہمیت دیکھی جا تی ہے 🍁🙂‍↕️
2026-03-26 17:08:12
2
ali3062062
ali :
ni🥺
2026-02-17 15:55:58
3
farytail475
𐙚ᯓ𝙆𝙞𝙢 𝙏𝙖𝙚𝙝𝙮𝙪𝙣𝙜✰ᵛᵏ :
Nahi na 😔🙂
2026-01-31 14:26:47
6
abrarwatto777
ڈاکٹر ابرار احمد جودھیکا وٹو♡ :
hm
2026-02-05 18:25:47
3
jannatmalik6557
Jannat :
nahi dii balky chor diya gaya😭😭
2026-02-02 10:57:07
4
nawabzada698
SHiLLi😈✨ :
Ghulamabad Road ❤️
2026-02-17 11:55:49
4
just_rehan10
ملک کہتے ہیں 🫠 :
Nahi Nah. 😖
2026-02-17 13:45:43
4
sad.vibe98
༺🍃☞Sadvibes💔ツ :
nhi na
2026-02-01 06:15:02
2
they.nvrdeserve
Zainnn. :
frr frrrrrr:)
2026-02-15 17:48:33
4
itsjerry592
Jiیa ♡ :
dahi sal say ak he bt ko bol bol k baty koi ehmiyat nhi💔
2026-02-17 20:30:37
4
victom2a
✶❥͜͡⎯᳝֟፝֟ᗰᖇ ᖇᝪᝪᕼ 🌎🌷 :
نہ سمجھ ان کو اپنا یہ تو فاربی ہیں ❤️‍🩹
2026-02-17 09:50:37
4
To see more videos from user @jinistic__s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ہر بات کا جواب دینا ضروری سمجھتے ہیں، اور کچھ لوگ ہر بات کا مطلب سمجھنا۔ مگر جو اپنی قدر پہچان لیتا ہے، وہ جان جاتا ہے کہ ہر محفل میں اپنی صفائی دینا، ہر الزام کا جواب دینا، اور ہر غلط فہمی کو دور کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ وہ جانتا ہے کہ سچ کو چیخ کر ثابت نہیں کیا جاتا، اور اپنی وقعت کو بحثوں میں نہیں تولا جاتا۔ وہ خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ سمجھنا چاہتے ہیں انہیں وضاحت کی ضرورت نہیں، اور جو سمجھنا نہیں چاہتے انہیں وضاحت کا کوئی فائدہ نہیں۔ وہ اپنی عزت نفس کو دلیلوں کے بازار میں نہیں لے جاتا، بلکہ ایک ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ وہاں سے گزر جاتا ہے، جہاں اس کی قدر نہ ہو۔ یاد رکھو، ہیرے اپنی چمک ثابت کرنے کے لیے پتھروں سے بحث نہیں کرتے۔ سورج ہر اندھے کو روشنی کا یقین نہیں دلاتا۔ اور جو شخص اپنی قیمت جانتا ہو، وہ لوگوں کی رائے سے نہیں، اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے۔ اس لیے بعض اوقات سب سے مضبوط جواب خاموشی، سب سے بڑی دلیل کردار، اور سب سے خوبصورت انتقام مسکراتے ہوئے آگے بڑھ جانا ہوتا ہے۔🖤 #urdupoetry #deeplines #fyp #viral #motivation

About