قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر گھر والے بیوی بچے ماں باپ بہن بھائی ہیں اگر ہم پردیسیوں کو کام کرتے ہوئے دیکھ لیں ایک مرتبہ نزدیک سے تو قسم سے ہمارے پاؤں پکڑ کر رونا شروع کر دیں گے کہیں گے ہم بھوکے پیاسے بیٹھ جائیں گے واپس چلو 😭
2026-01-30 11:32:23
641
shahid 162000 :
اسے ہی حساب کرتے کرتے پردیسی اپنی جوانی کھو بیٹھتا ہے اور بعد میں گھر والے کہتے تم نے ہمارے لیے کیا کیا 😭😭😭😭
2026-01-30 07:08:21
175
Pakistani Jutt :
1500 salary haaa. 1000 ghar bhja gaaa baqi 500 man sy 250 hadi wali dy ga 100 ka pakig lga ga or baqi 150 bacha
2026-02-01 12:36:12
41
❤️Hiraimran :
Yehi zindagi ha yaha pardais mei 😭
2026-01-30 11:31:30
28
Amir Bhatti :
اللہ رحم کرے جتنے بھی پردیسی ہیں
2026-01-30 07:18:18
79
⋆.˚🦋༘⋆ خاکسار ⋆.˚🦋༘⋆ :
پورا مہینہ اسی حساب کتاب میں گزر جاتا ہے سیلری آتی ہے وہ بھی 10 منٹ کے لئے اپنے لیے صرف کھانے کے پیسے... پردیس کی زندگی
2026-01-30 14:00:56
40
Rana dubai :
اللہ کسی کو کسی کا محتاج نہ کریں۔
آمین
2026-01-30 17:58:58
31
Apsaraw :
Exactly 🥺yhi haal
2026-01-31 08:30:37
16
Ch_Yasin_Deyal_ 51214 :
20 سال سے یہ حساب سیٹ نہیں ہورہا پھر بھی الحمدللہ 🥰🥰🥰
2026-01-30 17:10:59
70
MAVii_BUTT5911 :
پھر گھر والے کہتے ہیں ہمارے لیے کیا کیا ہے
2026-02-01 08:59:15
14
Arman :
1000 .ma ke paas 500 wife ke pass 150 1 mhine ka khrcha 🥺
2026-01-31 20:18:32
5
SanaJutti43 :
oye hoye koi nhi samjne wala Muj 😭😭
2026-01-31 15:14:14
14
intaqam :
یہ دکھ ایک پردیسی ہی سمجھ سکتا ہے
2026-01-31 02:12:57
8
DÌmPĮE GìRŁ❤️🔥😭 :
Allah pak salamt rakhy sb pardas wlo ko🥰🥰🥰🤲🤲🤲
2026-02-01 15:17:55
24
𝕾𝖚𝖑𝖆𝖍𝖗𝖗𝖎🇵🇰 🇸🇦📷 :
سخت بخار تپتی گرمی میں کام کرتے ہیں ہم پردیسی
مگر الحمدللہ ع کل حال
2026-01-30 19:27:11
22
Khan 2 :
sai bola bahi ma khud apny hasbnd ko dekh k ro parti hu😢😢😢😢😢
2026-02-01 03:54:03
5
قیدی نمبر 804 :
اس ویڈیو نے سچ میں دل دکھا دیا. یااللہ ہر مسافر کا امیدیں پوری کر. آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-01-31 19:11:59
8
𓂀 𝓟𝓐𝓻𝓘𝓢𝓱𝓐 :
Pardes main bs heasab hi Rhta ha .jawani air khushya sab hatam
2026-01-31 10:09:10
7
Cute Girl :
Hi Allah ji 🥺🥺🥺🥺
2026-01-30 14:27:48
6
اجؘن⃮ــبى سؔا ꯭لـٙرؕ ڪــؔـا :
ابھی پانچ منٹ پہلے میں بھی حساب کر رہا تھا آج 30 تاریخ ہے اس لئے
2026-01-30 08:34:18
24
Aqeel Abbas 51214 :
:یقین کرو سیلری آنے سے پہلے یہی حال ہوتا ہے پردیسی کا اور بعد اپنے لیئے کچھ بچتا بھی نہیں 😢💔
2026-01-30 12:02:04
5
Aadi_Writes🇵🇰❤️🇦🇪 :
Such hai Yara..... Aesy hi hisaab krty krty zindgi nikl jati hai pardes me
2026-01-29 20:18:05
47
Malik Gee :
پھر بولتے ہمارے لئے کیا کیا ہے 😭😭
2026-01-30 09:56:51
8
❤️🔥ناولز~کی~دنیا❤️🔥 :
دل کہتا ہے کہ سیلری آۓ ہی نہی۔ حساب کر کر کے الگ ذہنی اذیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ سوچا کچھ اور ہوتا ہے اور پیسے کہی اور لگ جاتے ہیں۔
2026-01-30 10:30:24
10
To see more videos from user @aramco191, please go to the Tikwm
homepage.