@megaamerican:

mega
mega
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 29 January 2026 19:10:57 GMT
5115610
564508
2380
27894

Music

Download

Comments

_bloodxz_
bxz :
is bro in a car plane or boat
2026-01-31 22:58:42
1823
luksz02
luksz02 :
Every time you like he gets faster
2026-01-29 19:30:45
1584
fael.dbs
Fael'DBS :
Tanjiro...
2026-01-29 20:51:18
3508
mathiasss.paz
Mathias Paz Osinaga :
Eso es Bolivia??
2026-01-29 20:13:15
274
imwatching01
DrieDrie :
Eren's soul 😭😭
2026-01-29 22:35:19
124
buelti19
Buelti19 :
Who dont skip the vid
2026-01-29 21:28:45
73
mrzenith69
K. :
dimana itu meg
2026-02-11 20:45:57
252
azem.hoti2
A🇽🇰 :
Bro's live
2026-01-29 19:19:53
99
julka_vibes26
𐙚⊹𝘑𝘶𝘭𝘬𝘢♡₊⋆ :
mega:🌠🏞🛣🛤🌅🌄🌇🌆🏙🎇🎆🌌🌉🚁 me:🛏️📱🌞🎒😭🏫🔄🏠
2026-01-29 20:39:53
54
dongkoythegreat_1572
†jåy★‡♪ :
mega:🌅🌆🌄🏙🌃🌇 me:🚽📱
2026-01-30 23:28:22
13
daldalushol83
Derrick Roll :
No quiero ofender a nadie, ¡pero estoy tratando de compartir el evangelio!: Quienes lean esto, Jesucristo es el rey del universo, murió en la cruz por ti y por mí, por nuestros pecados, por amor hacía nosotros se entregó a si mismo y debemos reconocerlo, y por último busquemos el reino de Dios antes de que sea tarde hoy es una oportunidad más. (Copia y pega es para difundir el evangelio). Amén
2026-03-22 05:04:36
6
user1985049445413
Joel R6 mk4 :
🤩Wuaaaa lo que crea mi dios 🤩
2026-01-30 01:31:23
6
qaf902
QAF902 :
mega kok lewat mulu sih dr kemarin
2026-02-05 01:45:19
36
fiokamilul
97 :
bisa bisa nya negara lain warna nya masih fresh sedang kan Indonesia warna langit dan pemandangan nya sudah hilang karna polusi🙃🙃
2026-02-08 05:26:18
309
mimiiin18
Yasmin💚 :
Estoy confundida, es en agua o en el aire??
2026-02-08 03:59:48
87
aondoper
aondoper :
я хочу жить как он
2026-01-30 15:13:29
24
kartuz06
Temich_Nik :
Единствинный у которого нету хейтеров
2026-01-29 20:41:16
177
w4lker943
w4lker :
Это он где в вертолете или где я не понимаю ?
2026-03-04 14:12:09
13
kwridod
PP RAMADHAN CEKK😎🙏🤝👻 :
lah kok ada yg aneh
2026-01-29 23:15:29
342
the.big.g123
G.B🎢🎢🎢 :
Is he above the land ocean or clouds
2026-02-06 18:32:32
34
showy2321
ShowyDart :
bro lives on our wallpapers
2026-02-01 13:13:33
29
lgowsh
￴ ￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴￴ ￴ :
Supporting small creators
2026-01-29 19:11:51
57
13k804
🪿 :
It’s my birthday
2026-01-29 23:54:34
8
don4locom
ᗪ卂ᐯ工ᗪ 😈👺⚡️🌴 :
Are they on water or air ?
2026-01-29 21:50:31
135
rodo93_
Rodo Gutierrez Pinaya :
viva Bolivia!🇧🇴
2026-02-03 15:26:02
28
To see more videos from user @megaamerican, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تم سے گلے مل کر کچھ حاصل نہیں کیا سوائے اُس خوشبو کے جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے اور شاید تم کبھی سمجھ بھی نہ سکو کہ وہ خوشبو میرے لیے کیا معنی رکھتی ہے وہ صرف کسی عطر کی مہک نہیں تھی وہ تو میرے بے سکون دل کا سکون تھی میری اداس روح کی راحت تھی ایک ایسا احساس جو تمہارے قریب آتے ہی میرے پورے وجود میں اتر جاتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے وہ لمحہ جب تم نے مجھے گلے لگایا تھا وقت جیسے اچانک تھم سا گیا تھا سانسیں آہستہ چلنے لگی تھیں اور دل پہلی بار خود کو مکمل محسوس کر رہا تھا تمہارے وجود کی حرارت تمہاری سانسوں کی نمی تمہارے بالوں کی ہلکی سی خوشبو یہ سب میرے اندر اس طرح اتر گیا جیسے برسوں سے پیاسی زمین پر پہلی بارش اترتی ہے لوگ کہتے ہیں محبت آنکھوں سے ہوتی ہے کچھ کہتے ہیں دل سے مگر مجھے لگتا ہے محبت اُس خوشبو سے ہوتی ہے جو کسی خاص انسان کے قریب آ کر روح تک پہنچ جائے کیونکہ تمہارے بعد میں نے بہت لوگوں کو قریب سے محسوس کیا بہت سی محفلوں میں گیا بہت سی خوشبوئیں میرے آس پاس سے گزریں مگر کوئی بھی مہک میرے دل کو تمہاری طرح چھو نہ سکی تمہاری خوشبو میں ایک عجیب سا سکون تھا جیسے کوئی بچہ برسوں بعد اپنے گھر لوٹا ہو جیسے تھکا ہوا مسافر لمبے سفر کے بعد سایہ پا لے جیسے شور سے بھرے شہر میں اچانک خاموشی اتر آئے میں آج بھی کبھی کبھی اپنے کپڑوں کو قریب لا کر محسوس کرتا ہوں شاید کہیں تمہاری مہک باقی ہو شاید کوئی ادھورا لمس ابھی زنده بو شاید تمہارا وجود ابھی تک میرے آس پاس کہیں سانس لے رہا ہو تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تمہارے گلے لگنے کے بعد میں کتنی دیر تک خاموش رہتا تھا کیونکہ میرے اندر ایک عجیب سا سکون اتر جاتا تھا ایسا سکون جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا میں نے تم سے محبت صرف تمہاری خوبصورتی سے نہیں کی میں نے تمہاری عادتوں سے محبت کی تمہارے لہجے سے تمہاری بے ترتیب باتوں سے تمہاری ہنسی سے اور سب سے زیادہ تمہارے قریب آنے پر اپنے دل کے سکون سے محبت کی تمہارے بعد مجھے احساس ہوا کہ کچھ لوگ انسان کی زندگی میں محبت بن کر نہیں آتے وہ سکون بن کر آتے ہیں اور جب وہ دور چلے جائیں تو انسان پوری دنیا میں وہی ایک سکون ڈھونڈتا رہ جاتا ہے اب کبھی کبھی رات کے آخری پہر جب تم بہت یاد آتے ہو تو میں آنکھیں بند کر لیتا ہوں اور خود کو پھر سے تمہارے گلے لگا ہوا محسوس کرتا ہوں یوں لگتا ہے جیسے تم ابھی بھی میرے قریب ہو جیسے تمہاری سانسیں اب بھی میرے دل کے گرد ٹھہری ہوئی ہیں اور سچ کہوں اگر محبت کو کسی ایک احساس میں بیان کرنا پڑے تو میں صرف اتنا کہوں گا تمہارے گلے لگ کر میں  نے دنیا کی ہر بے چینی بھلا دی تھی۔

About