اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-01-31 10:00:51
31
Juttni :
muje in dctr ka nmbr chiye Kisi k pas h
2026-01-31 18:59:50
7
Arzen Inara :
pansaar se harmal ??? ye plz clear bataen Dhooni kis cheez s deni h? harbal ya harmal ?
2026-02-01 17:18:30
1
Rohan Bilal :
mujy dory prty hy test clear hain
2026-01-30 15:47:33
6
Saad Ch :
mujhy yai sare km krny se pta ni dar lagta h
2026-01-31 05:48:55
2
muhammadashrafash41 :
Muje ilaj karwana hai
2026-01-30 13:12:10
6
🤍-𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁-👑✨ :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں یا اللہ پاک میرے اور سب مسلمانوں کے حالات بہتر فرما دیں میں بہت پریشان ہوں تیرے سوا ہمارا کوئی نہیں ہے یا اللّٰہ پاک میں تیرے کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول فرمائیں
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری اور آپ سب کی دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔اللہ پاک میری فریاد سن لے۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-18 03:09:08
5
Mimtiaz :
I'm very thankful really brother🥰🥰🥰🥰
2026-03-29 20:42:51
0
Ahmed butt :
beolad k liye b Kuch bty
2026-02-01 14:46:40
2
Shakeel Ahmad :
good advice
2026-02-04 05:31:58
2
hadi :
what ever🥰
2026-02-07 04:53:08
3
zahidbutttariqbut :
save opection please
2026-02-01 14:39:52
2
muntahaqureshi01 :
assalamualaikum
2026-03-08 17:13:39
1
masoomasiddique :
amen
2026-02-14 16:40:02
1
Rohan Bilal :
jazakallah Allah apko sehat tandrusti wali zindgi dy ameen
2026-01-30 15:49:18
4
A :
jazakala hul khara
2026-02-22 19:58:36
0
safdarkhan6714 :
🥀🥀🥀
2026-02-01 17:54:18
3
Musa Musa :
🥰🥰🥰
2026-01-30 19:01:46
1
Faisal Mughal ♥️♥️♥️🔥🔥🔥 :
❤️❤️❤️
2026-01-30 19:05:18
1
farzana :
❤❤❤
2026-01-30 21:09:19
1
AYESHA KA HO YAR 🌈 :
🥰🥰🥰
2026-01-30 21:40:56
1
Mian Nadeem :
👍🥰❤
2026-01-31 05:47:37
1
)فقیر ) جنید شان / , :
🌸🌸🌸
2026-01-31 04:24:24
1
HamzakHanzaDa :
🥰🥰🥰
2026-01-31 18:39:19
1
To see more videos from user @farooq.shah4403, please go to the Tikwm
homepage.