@haiderhotianp: پی ٹی آئی کی تبدیلی یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹیوں کی اراضی بیچی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ایک سال میں 12 کروڑ کے بسکٹس کھائیں، کوہستان جیسے پسماندہ ضلع میں 40 ارب کی کرپشن کی گئی، آج ہسپتالوں میں آئی سی یو میں ایک بیڈ پر تین تین مریض ہیں، نوجوان مایوسی سے خودک۔شیاں کررہے ہیں اور صوبہ ایک بار پھر دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔ نئی تبدیلی یہ بھی ہے کہ اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی صوبے میں احتجاج ہورہے ہیں۔ #AmeerHaiderKhanHoti #ANP #PTI #ANPMardan