بچھڑتے وقت اس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا
مجھے بھول جانا قرار ملے گا
ہم اس مقام پر تھے
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
نہ بھول سکے نہ قرار ملا۔۔
2026-02-10 16:20:38
10
Sagaar.Afridi041 :
بہت منفرد طریقے سے مسترد کیا مجھے,,,,
اپ بہت اچھے ہیں پر میں اپ کے قابل نہیں ہوں,
🎋🎋✍️
2026-02-04 06:06:09
8
🕯️💔 مریضِ شام 💔🕯️ :
کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اس نے میری محبت کا
مجھے بھول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے
2026-02-01 17:40:38
4
دنیاپور_آلے ♥╾━╤デ╦︻ 💪 :
وہ مِلا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر a Tanveer
دِل لگا بیٹھے تھے ہم جسے مقدر سمجھ کر
2026-01-31 20:42:47
4
IT'S,H,ABRO.🐎 :
واہ کیا بات ہے معشوق کی
ثبوت مانگا بھی تو بھولنے کا
🥺🥺
2026-02-10 10:05:06
4
💔❤️🔥 Malik A R.awan 💔🫀 :
🥀🥀🥀🥀hyyy 🥀💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-02-10 12:08:38
3
👈👈 شیخ کہتے ہیں مجھے،،👉 :
اُڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق
پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے🌹💓
2026-02-19 16:58:32
1
@LAIBA QUEEN :
hayy oyee
2026-02-06 15:26:51
1
♥¸.•** Ismail🫀 یار باش 👑💵💸 :
@𝙅𝙪𝙉𝙖𝙞𝘿 𝙊𝙛𝙛!𝙘𝙞𝙖𝙡:@𝙅𝙪𝙉𝙖𝙞𝘿 𝙊𝙛𝙛!𝙘𝙞𝙖𝙡:🤲 Allah 🤲🕋:🤲🤲🤲اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ😭
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-02-01 02:17:41
8
Ämjäd Sültän Khään Käkär :
woww so beautiful
2026-02-16 22:25:22
1
꧁༒☠️ H̺a̺c̺k̺ k̺i̺n̺g̺☠️༒꧂ :
ya Allah iss Ramzan ma har shaks apni muhabat tak nezdek kari💔🙏❤️
2026-02-23 08:39:09
2
🍁USmحn🚩🦅 :
*سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑوانا پڑتا ہے*🥺💔
*کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں*😭😔
*🕊️⃝♥️Usman 🩷⃝♥️
2026-02-16 10:33:48
3
🥰💕تونسہ وال ❤️🩹 :
:ہم نے محبت کے نشے میں اسے خدا بنا ڈالا ،،ہوش تب آیا جب اس نے کہا خدا کسی ایک کا نہیں ہوتا ،،
2026-02-19 09:51:53
1
Muhammad Hilal :
اوہ 😳
2026-02-02 02:59:57
3
Onan Al-Yass Manka 🤞🦅💔🇩🇿 :
2026-02-13 00:54:56
2
𝐒ᶠ᭄ɪᷟ🇫ᴇʀᴏᴢᴷᴴᴬᴺ :
hayee 🥹🥹
2026-02-05 23:27:08
2
Mahi A :
hy Allah 😭😭😭😭
2026-02-20 03:39:45
1
👈👈 شیخ کہتے ہیں مجھے،،👉 :
جب سے رکھا ہے تجھکو آنکھوں میں..👀
میری آنکھوں سے لوگ جلتے ہیں..❤️
2026-02-19 17:00:08
1
💯❤️خان کا شہزادہ اویس ✌️❤️💯 :
oy hoy dil Tor diya yar is 2 line na🥺🥺🥺
2026-02-11 06:56:34
2
waqar :
nice
2026-02-11 05:04:36
2
Mariam:FF 🌹🌹🫶❤️❤️ :
hyyy 💔🥀
2026-02-01 10:02:37
3
Khyber Khan :
بچھڑ گیا بچپن اور آ گئی جوانی
ھر موڑ پر نیا دکھ اور نئی کھانی😔😔
2026-02-17 14:07:22
1
farhan Ali satmani😎😎😎♥️♥️✌️ :
hayyy
2026-02-14 13:45:43
1
Abi~BaLoCh :
mere sath bhi aese hi huwa tha
2026-02-09 03:40:11
2
NA⚡333 :
*قائم تو شہر شہر ہیں دارالشّفاء مگر*
*غم کا طبیب کوئی نہیں، کوئی بھی نہیں*
𝀈᪳𝆺𝅥NA🌸〬⃝̥𝆺𝆭𝆬𝆭𝆬
2026-02-13 17:24:39
2
To see more videos from user @pagallarka5747, please go to the Tikwm
homepage.