@khankakhiladi1: 🚨دو ٹوک عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں ہم 8 فروری تک کا انتظار نہیں کریں گے، 8 فروری کو تو ہم نے ملک جام کرنا ہی ہے لیکن عمران خان کی صحت کے معاملے میں ہم کوئی انتظار نہیں کریں گے، شفیع جان #noorkhan🇧🇫🔥✌️ #video #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral