@perdesi_sahab: پیو دے سِر تے عیشاں ہوندیاں ماں دے سِر تے راج ۔ہمیشہ نہ انسان باپ کو ماں سے کم سمجھتا رہتا لیکن ہمیں یہ پتا نہیں ہوتا کہ ہمارے لیئے باپ کیا کچھ نہیں کرتا تبتی دھوپ میں جلتا کماتا ہے کھیلاتا ہے ماں کا رتبہ بہت بڑا ہے لیکن باپ بھی کم نہیں باپ بہت انمول چیز ہے اگر زندگی کا کوئی فیصلہ لینا ہو تو آپکا ابو آپکے ساتھ ڈائریک بات نہیں کرے گا بلکہ ماں کو بولے گا ہمیں ہمیشہ ماں باپ کو ایسا دیکھانا چائیے جیسے وہ ہمیں چھوئی عمر میں مارنے سے نہیں ڈرتے ویسے ہی ہم آگر بڑے ہو جئیں تو وہ نہ ڈریں ۔اللہ ہمارے امی ابو کو صحت والی اور لمبھی خوشیوں والی زندگی عطا کرے اور ہمیں انکا فرماں بردار بننے کی توفیق عطا کرے آمین ۔🫀🥹🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry