@nrdn.07: bahan karaokeanmu cah🫡 #4upage #bahteracinta #mixingmultitrack #ceksound #dangdut

nur
nur
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 31 January 2026 01:32:59 GMT
384
10
2
1

Music

Download

Comments

sobat_record
Sobat Record Reborn :
butuh studio one 8 atau cubase 13 pro dm aja kak
2026-03-24 14:08:30
0
To see more videos from user @nrdn.07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سکردو مدینہ کالونی کے قریب دلخراش واقعہ ، میاں بیوی سمیت دو بچوں کو ق ت ل کر دیا گیا ، پولیس تحقیقات شروع سکردو: مدینہ کالونی میں دلخراش واردات، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل سکردو: مدینہ کالونی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعے میں میاں بیوی اور ان کے دو کم سن بچوں کو گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول جوڑے نے چند سال قبل خاندان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کی تھی اور سکردو میں رہائش پذیر تھے۔ مرد کا تعلق تھلے بروک (سکردو) جبکہ خاتون کا تعلق پارا چنار سے تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ طویل عرصے سے ان کی تلاش میں تھے، جنہوں نے مبینہ طور پر مکمل ریکی کرنے کے بعد اس اندوہناک واردات کو انجام دیا اور معصوم بچوں سمیت پورے خاندان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ #Love #skardu #qatal #inceddent #justice

About