آسیا فرعون کو قُرآن کے نزول سے ہزاروں سال پہلے ملی تھی، قُرآن کے نزول کے بعد کوئی آسیا کسی فرعون کو نہیں ملی
2026-02-02 15:38:14
75
️ ▫️ :
ye Quran Mn Kaha lekha hn
2026-01-31 07:08:42
3
𝒢𝓊𝓁🌷 :
پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں، اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے۔
📖 سورۃ النور (24:26)
2026-02-01 07:30:54
86
Amnakhan :
ye dunya k lye nahi akhirat k lye kaha he
2026-01-31 17:50:07
4
Sami مخلص 🍁 :
فرعون کا زمان قرآن سے پہلے تھا
2026-01-31 13:43:28
22
pahadahmad123451 :
اس ٹایم قران نھی تھا یی تو اس لوگو کیلے بولا ھے
2026-01-31 13:36:12
5
Sheraz Khan :
اس ایات کی تشریح اگر کسی کو اتی ہے تو پلیز ذرا کر دیں قران نزول کے بعد بھی میں نے اپنی زندگی میں ہزاروں لوگ دیکھے ہیں بیوی نیک اور پاک دامن ہوتی ہے جبکہ شوہر میں دنیا کی ساری برائیاں موجود ہوتی ہے اس کا مطلب کوئی اور ہے