@ghumsum01: چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
چپ رہنے کا شوق نہیں تھا
یہ خاموشی بھی کئ لفظوں کا نتیجہ ہے
2026-01-31 10:35:30
18
𝐉𝐔𝐍𝐀𝐈𝐃 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 🥂 :
چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں❤
2026-01-31 13:49:15
31
ₜₐₗₐb ₑ ᵢₛₕq :
Caption kamall🥺
2026-01-31 09:04:56
8
Khavar5900 :
*خوشی ســـــــے نہ گزرے؛ تو زمانے بوجھ لگتے ہیں!*
*ہو اپنی ہی رسوائی کے؛ تو افسانے بوجھ لگتے ہیں!*
*خیــــر برے نہیـــں تھے؛ بس ثابت نہیـــں کر پائے...*
*جب نئــــــــــے مل جائیں؛ تو پرانے بوجھ لگتے ہیں!*💔🥺
2026-02-04 10:04:16
12
CHOUDARY :
مل جائے اگر سب ہی تو تمنا کس کی کرو گے
کچھ ادھوری خواہشیں ہی جینے کا مزہ دیتی ہیں
2026-02-01 11:56:48
10
ALi Zargar 🪄 :
چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں اسے ازاد رکھتے ہیں🙃
2026-01-31 09:11:24
10
Shappy 🤥 :
اظہار نہ کرتے تو محبت مر جاتی
اظہار کر کے بھی محبت کا جنازہ نکالا
2026-01-31 14:33:16
11
Shahzaib Rupyana ♛ :
Caption please 🥹🙏🏻🫀
2026-01-31 08:16:48
6
it's me :
caption plz
2026-01-31 13:31:48
9
꧁✨❤️ꮇᶹⅆᵃ𝒔𝒔ꪱ𝙧❤️✨꧂ :
captions
2026-01-31 13:42:48
5
WaھاaB 🚩 :
دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے_دکھاوا نہیں؛؛ جہاں بھی رہیں مخلص رہیں۔۔
2026-02-02 10:43:54
7
Ali Sipra :
الجھے گا وہ خود سےہر روز کئ بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہوئ🌼🥀
2026-02-03 05:38:43
8
A W A I S ❔ | اویس کہتےہیںَ :
caption ?
2026-01-31 08:06:16
6
BIلAL🦅 :
Bht Khoob..❤️🩹🤌🏻
2026-02-01 09:17:31
3
🕊️ :
Wow 🥀💔🙃
2026-01-31 15:05:30
8
Aounaltaf :
caption....✨🦅
2026-03-08 15:29:29
2
Ch Mohsin :
hyee💔💔💔
2026-02-01 09:09:25
3
ق۔ا۔س۔م (جدون)🕊️ :
واہ
2026-03-25 06:06:50
2
Malik Nawab khan Awan :
Wahhhhhhhhhhh
2026-02-18 03:44:47
2
maنو♥️ :
حالت یہ کہ زندگی سے بیزار ہوں
مسلہ یہ کہ دن جوانی کے ہیں...🥀❤️🩹
2026-02-01 19:44:58
4
Lི,ིMི🕊 :
hyyyyyy🫠❣️🥀
2026-02-26 02:31:43
3
"MidNighT souL👻" :
Nyc ✨caption
2026-02-13 08:48:01
2
Qamar :
🦋🌸:ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے اِنتہا مُحبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ؛ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہُوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لِیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دِیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لِیے بھی مُجھ سے دُور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قِسمت نے کُچھ ایسا کھیل کھیلا کہ؛ وہ ہمیشہ کے لِیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لِیا نئی زندگی شُروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بُھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی مُحبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔ " 💔😭
2026-02-02 13:54:53
4
RAZA KHOKHAR 🚩 :
kamal ❤️🔥
2026-02-04 11:33:59
2
⋆ 𐙚 ̊.روحی✓ :
کسے کہیں کہ رفاقت کاداغ ھے دل پر
بچھڑنے والا تو کبھی کھل کر ملا ہی نہ تھا۔
2026-03-18 15:08:22
1
To see more videos from user @ghumsum01, please go to the Tikwm
homepage.