@skeleton_fact: What happens if a human stands in the same place without moving for 72 hours?#foryoupage #viral #information #dark #Science

skeleton fact
skeleton fact
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 January 2026 09:07:56 GMT
30494
618
11
16

Music

Download

Comments

hadarasif7865
Hadar(Asif) :
2026-02-01 05:04:28
0
mr.roast_official
𝐌𝐑.𝐑𝐎𝐀𝐒𝐓 :
❤❤❤
2026-01-31 13:06:05
1
hadigondal80
༒︎☠︎︎ Ⓗⓐⓓⓘ ☠︎︎༒︎ :
♥️♥️♥️
2026-02-04 09:59:24
1
abidaligopang83
Abid Ali :
❤️❤️❤️
2026-01-31 18:20:31
1
umerali3438
umerali3438 :
👌👌👌
2026-01-31 21:39:52
1
hafizabdullatifgichki
🇦🇪عبدل لطیف گچکی🚩 :
🥰🥰🥰
2026-03-29 10:44:15
0
zamanrehmani_official01
Zaman👑 :
👀👀👀
2026-02-03 18:56:33
0
knowledge_reels_
knowledge_reels_ :
🥰🥰🥰
2026-02-28 11:38:24
0
bad_lover_14
💔BAD_LOVER_14💔 :
♥️♥️♥️
2026-03-14 08:55:13
0
hasnain.baloch1205
Hasnain Umar :
🥰🥰🥰
2026-04-01 02:31:08
0
secretofhumans
secretofhumans :
🥰🥰🥰
2026-04-12 12:34:13
0
To see more videos from user @skeleton_fact, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقف عام کے مطالبے اور علی مسجد موہڑہ سیداں کے اندر   پریڈ اور ٹریننگ سے روکنے پر اور سیاسی میٹنگ اور لوگوں  خلاف مسجد میں بیٹھ کر جھوٹے پروپگنڈے کرنے پر روکنے کی وجہ سے یہ لوگ سید شفقت حسین شاہ صاحب جو کہ سنبل سیداں و موہڑہ سیداں میں بانی مجلس و جلوس ہیں اور ان میں کچھ لوگوں کے گھر اپنے ذاتی خرچ سے مجلس حسین کا انقعاد کروایا وہی لوگ اب سید شفقت حسین شاہ صاحب کے خلاف جھوٹا اور بےبنیاد اور منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں تا کہ انکی عزت نفس مجروح کر سکیں ۔تا ہم ہم ان کے خلاف اس جھوٹے اور منفی پروپیگنڈا کے خلاف اپنا قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔۔ الحمداللہ مسجد چاہیے کسی بھی مسلک کی ہو وہ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے اور اس کا احترام کرنا ہم جانتے ہیں ۔اور جس جگہ مسجد تعمیر ہوئی ہے الحمداللہ اس جگہ کو ہموار اور اس جگہ پہلی مجلس کا انعقاد بھی سید شفقت حسین شاہ صاحب نے ملک کے نامور علماء و ذاکرین بلوا کر کروایا تھا اور اس وقت کے کچھ ناعاقبت اندیش اس وقت مسلک اہل تشیعہ میں شامل ہی نہیں ہوئے تھے جو آج سید شفقت حسین شاہ صاحب پر منفی پروپیگنڈا کر کے کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ اعجاز  شاہ نے چند ماہ قبل سنی سادات کی شان میں انتہائی غلیظ و بےہودہ بکواسات پوسٹ کئے تھے جس پر اہلسنت سادات نے  قانونی کارروائی کرنا چاہتے تھے اور انھوں نے سید شفقت حسین شاہ صاحب سے رابطہ کیا جس پر اعجاز شاہ ،کو، سمجھایا فرقہ ورانہ گفتگو نہ کیا کرو اور اہل سنت برادران سے معزرت کا کہا باقی مسجد کی توھین کا الزام جھوٹ کا پلندہ ہے ہمارا صرف یہ مطالبہ ہے کہ مسجد کی زمین کی زمین تمام اعتراضات سے پاک ہونی چاہیے زمین کے مالکان کاغذات مال میں موجود ہیں جو مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ چند لوگ عوام الناس کو یہ باور کروا رہے ہیں کہ ہم نے زمین خرید کر مسجد بنائی ہے جو اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے  ۔۔ تمام لوگوں اور  انتظامی اداروں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی شفاف اور باریک بینی سے تحقیق کریں اور سید شفقت حسین شاہ صاحب پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔۔۔۔

About