@sajidwazir010: منظور پشتین کا قصور صرف اتنا ہے کہ اُس نے مظلوم کو بولنا سکھایا۔ اُس نے لاپتہ لاشوں پر خاموشی قبول نہیں کی۔ اُس نے وردی کے سائے میں چھپے جرم کو نام دیا۔ یہ روپوشی نہیں، ریاستی خوف کی گواہی ہے۔ جب طاقت سچ سے ڈرنے لگے تو الزام لگاتی ہے۔ جب ظلم ننگا ہو جائے تو آواز کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ منظور پشتین کو چھپایا نہیں جا رہا، سچ کو چھپایا جا رہا ہے۔ مگر یاد رکھو— ہر وہ آواز جو دبائی جاتی ہے، کل ہزار آوازوں میں بدل جاتی ہے۔ وہ آج بھی امن کی بات کرتا ہے، اور یہی بات اس نظام کے لیے سب سے بڑا جرم ہے۔ #ManzoorPashteen #ResistanceThroughPeace #TruthWillRise #sajidpashteen #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن🇦🇫