bhai ye generation cambal mey mobile chlany wali ha🤣🤣🤣🤣
2026-01-31 20:22:42
351
Hammad Alvi :
میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ مجھے بھی وراثت میں محنت ملی۔ پھر اپنی قسمت آزمانے کے لیے بیرون ملک آگیا۔ زندگی میں بہت ساری خواہشات پوری کیں لیکن کچھ کھوتا بھی رہا۔ لیکن آج 20 سال پردیس گزارنے کے بعد کم از کم اپنی اگلی نسل کو وراثت میں صرف محنت نہیں دے کے جاؤں گا۔ اللّٰہ نے بہت دیا۔ الحمداللہ بہت نوازا۔ بس ایک ہی بات ذہن میں رہی کہ مجھے کچھ خریدنے کے لیے اپنے والد کی جیب دیکھنا پڑتی تھی۔ لیکن میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرے بچوں کو اپنی پسند کی کوئی چیز لینے کے لیے میری جیب کی طرف نہ دیکھنا پڑے۔ 🙏🙏🙏
2026-02-01 04:13:45
288
T A M O O R :
Sir abroad Jana chahiya ya Phir Pakistan ma hi mehnat kary
2026-01-31 15:27:00
37
𝙏𝙖𝙡ح𝙖_𝙎𝙝𝙖𝙝 :
اگر محنت سے پیسہ ملتا تو آج میرے مُلک کے سب مزدور کروڑ پتی ہوتے ۔۔
کیونکہ اِن سے زیادہ محنت کوئی نہیں کرتا ۔۔
2026-02-01 05:35:46
61
Musa Tanveer :
Perfect ❤️
2026-03-12 12:45:18
24
❤️انعم روح من❤️🇵🇰 :
ALLAH pak sab pr apna fazal frmy
2026-02-01 13:23:15
38
Haya :
Ziada Logon Ko Mahnat hi Milti hai jinko Warasat mai Paissa Mill Bhi Jata hai wo Bhi Mahnat or zahanat se hi or agy jaty hain
2026-02-01 07:52:05
28
☹﹏❣ :
ma tak gi ho 😭ro parti hoo soch kar 😩
2026-02-01 12:06:28
28
ملک اویس اعوان⚜️ :
Heroo❤️
2026-01-31 18:05:47
52
میاں وسیم سہو ✅ :
کون کون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ھے
2026-02-01 16:40:29
46
shar ali 123 :
مومن کی وراثت ایمان کامل ہے اگر وراثت نہیں ملی یا محنت کے بعد بھی وراثت نہیں بنا سکا تو کوئی بات نہیں اگر ایمان دونوں صورتوں میں نہ بچا پایا ناکام ہوا
2026-02-01 06:41:03
19
Abad786 :
Great🖤
2026-01-31 14:56:17
52
AANA :
Insha Allah sir ….. 🥰🥰🥰
2026-02-01 08:27:10
13
Farhan Mughal :
_خواہ مخواہ اپنے آپ کو اچھا دکھانے کی کوشش مت کیجیے ہماری شخصیت ہر کسی کی نظر میں مختلف ہے اب ذرا دیکھیں کہ اجنبیوں کے لیے ہم سب معمولی ہیں، ناپسند کرنے والوں کی سنی جائے تو ہم مغرور ہیں، پھر شناساؤں کی نگاہ سے دیکھا جائے تو اچھے ہیں، اور چاہنے والوں کا تو کہنا ہی کیا، ان کے لیے تو ہم بہت پیارے اور شان دار ہیں۔_
2026-02-01 04:37:05
13
Engr Nixi Bhai :
love u
2026-01-31 16:55:48
15
Mehak Queen 👑👸🏻 :
Right 🥰
2026-02-01 07:44:29
12
it's cuzii ❤️ :
nice 👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-01 17:29:50
7
Mustafa Mahmood afzal🇵🇰🇸🇦 :
❤❤❤❤ true
2026-02-01 04:33:24
5
Muhammad RIAZ :
ہم بہت غریب تھے میرا بڑا بھائی 1999 میی UK گیا تھا پھر وہ 2021 میی پاکستان آیا تھا UK پاسپورٹ کے ساتھ اور دوسرا بھائی 19 سال بعد آتا تھا ہم 3 بھائی نے ابھی شادی نہیں کی ۔ کیونکہ ہم بہت غریب تھے ۔ اب الحمداللہ سب کچھ ہیں ۔
2026-02-02 18:27:05
18
ایڈووکیٹ میاں مبشررزاق سکھیرا :
وراثت میں محنت ملی ہے
کہانی ہم خود لکھیں گے ✨🦅
2026-02-01 08:14:46
6
Ashfaq Khan 804 :
رب ذوالجلال کی قسم۔۔۔۔محنت سے کچھ نہیں ھوتا۔۔۔۔۔18 ۔۔18 گھنٹے محنت کی۔۔۔10 سال سے زیادہ۔۔۔۔کچھ بھی نہیں ملا
2026-02-02 10:03:38
5
Shahid :
سلامت رہیں ناصر بھاٸی اللہ پاک آپکو حج عمرہ نصیب کرے
2026-06-03 18:43:47
1
zeeshan gujjar :
good 💯
2026-02-01 19:21:44
4
Abu Bakr Major :
❣️good
2026-01-31 21:10:16
3
💛ممتاز راجپوت ✨ :
powerful alfaaz ✅💯🫀☺️
2026-04-09 21:34:31
4
To see more videos from user @nasirgondal444, please go to the Tikwm
homepage.