@bismakharani: محاذ پر کھڑے جوانوں سے لیکر شہدا کی فیملیوں سے وزیر اعلی بلوچستان ملتا رہا۔ دلیر بندہ ہے مشکل وقت میں دفتر میں نہیں بیٹھا رہا بلکہ باہر نکل کر گراونڈ پر کھڑا رہا۔ اس جنگی حالت میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، کہیں سے کوئی گولہ آسکتا ہے، کہیں سے کوئی اندھی گولی آسکتی ہے، لیکن یہ جوان کسی چیز کا پرواہ نہیں کررہا تھا۔ یہ کہہ رہا تھا میرے لوگ مصیبت میں ہیں، میں محفوظ گھر میں نہیں بیٹھ سکتا۔ #Balochistan #Quetta #operationherof2failed #foryoupagereels #Pakistan@ISPR
پاکستانی قوم زندہ آباد۔ ہمیشہ زندہ آباد، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے احسان مند تا قیامت نہیں تو حالیہ سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں دیکھ لیں جس طرح کوئٹہ 3 دن تک نوگو ایریا بنا ہوا تھا ۔۔۔ سب سے زیادہ اس وقت بلوچ اور بختوں قوم قربانیاں دے رہے ہیں
2026-02-15 10:13:17
2
imrymot7 :
Pakistan forever zindabad
2026-02-03 15:52:24
0
mahr baloch :
BLA 🥰
2026-02-13 12:36:56
2
کامریڈ محمد عظیم بگٹی :
❤️❤️❤️
2026-01-31 18:32:26
1
hayatullah Khan :
❤❤❤
2026-01-31 22:52:33
0
🫶🏻✌️𝕄𝔼𝔼ℝ✌️🫶🏻 :
🥰🥰🥰
2026-01-31 22:42:13
0
zarda Khan :
🥰🥰🥰
2026-01-31 21:59:48
0
Awan brothers I love you 💕 :
pakistan zindabad
pakistan Navy Air Force Army Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-02-01 08:40:07
0
To see more videos from user @bismakharani, please go to the Tikwm
homepage.