کبھی لگتا ہے کہ ہم نے تعلیم صرف کمنٹ پڑھنے کے لئے حاصل کی ہے🤣😁😁🤭
2026-02-01 03:45:02
38
Kamran shah :
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی❣️میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا 😢💔
Kamran 💔😥💔
2026-02-01 05:16:56
11
Abdullah Awan :
پھر یوں ہوا کے اس نے کہا تمہیں محبت نہیں ہوس ہے،
اب بتاو بھلا ہوس بھی نمازوں میں مانگھی جاتی ہےـ🥀
2026-02-01 07:30:21
10
🌺𝝡𝕠ℍ𝕊𝕀ℕ🍁 :
bhi ya jo ap ny T writes lekha ha kamal kea howa ha💗💗💗💗wallah
2026-01-31 18:58:51
4
Four -Souls 🥀🖤 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لیے اُداسیاں نہیں خریدتا؟
2026-02-02 19:22:20
3
✨♡•°Ƥ𝘶Ŋ𝕛𝐚𝐛і𝒌𝘶𝖗і𝔦°•♡✨ :
Hyeee💔
2026-02-03 14:44:19
4
BurhanQureshi777 :
کوئی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی باہوں میں سر رکھ کر روپڑا💔🥺
2026-02-04 14:52:46
3
R...🚩 :
hyee 🥺 yh bht bri bt hti h
2026-02-01 05:14:47
3
𝐒𝐘ی𝐃 𝐙𝐀𝐈ن :
زندگی وہ کہانی ہے, جہاں من چاہے کردار نہیں ملتے❤️🩹
2026-02-02 07:50:36
3
🅓🅐🅝🅘🅢🅗♡ :
bohat dar tak roi hon 😞😞
2026-02-02 07:50:24
2
〆 Sᴀᴍᴇᴇʀツ :
song🔥
2026-02-02 06:56:24
4
➳𝐌❦𝐒✯𝐉𝐀𝐍𝐈 :
log bay wafa q hotay hn 🥺
2026-03-10 09:13:24
2
𝙼𝙰𝙽𝙾 𝙷𝚄 𝚈𝙰𝚁😉 :
𝙘𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙥𝙡𝙯 𝙥𝙡𝙯
2026-02-01 17:31:33
3
T Mera ishq Hy 🫂😘🫀k :
@::تم درد دے کر بھی اتنے اچھے لگتے ہو
نا جانے ہمدرد ہوتے توکیا ہوتے۔۔🥹❤️🩹
2026-02-03 17:17:42
1
Ayesha 💖 :
PLZ koi help kar sakta ha 🥺
2026-02-03 09:18:18
3
☆࿐ཽ༵༆༒꧁Raضa خhan 9882꧂༒༆࿐ཽ༵☆ :
hayeeeee 🔥🔥🔥🔥
2026-02-03 08:52:21
1
..A..🥀 :
Hayeeeeee🥺🥀💔
2026-02-10 16:03:26
2
JHELUM ALA🚩 :
oyee
2026-02-01 19:27:23
4
𓆩𝐇ᵉᵃʳᵗ𝐋ᵉˢˢ 𝐂ʰᵃ𝐍ᵈᵃ𓆪🦅ᥫ᭡ :
Sambhaal khudko dastan abhi Baki hai🙌🏻🫠
2026-02-03 07:17:15
2
@𝒜𝓈𝓉𝒽ℯ𝓉𝒽𝒾𝒸 ℊ𝒾𝓇𝓁 🥂: :
❤️🩹:ایسے چپ ہونے سے پہلے بہت کچھ بولا تھا میں نے۔
"خیر "
2026-02-07 20:10:10
2
🏴☠️SAITH🏴☠️ :
انتظار اتنا کرو کا اُسے انا پرے 🙂 پیار اتنا کرو کا اُسے اپنانا پرے
2026-02-01 15:31:23
2
⁸⁰⁴༄🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ✮⃝ᴜsᴍᴀɴ𝄟⃝⁸⁰⁴༄ :
جس گھر میں جوان لڑکی کے ہاتھ میں موبائل ہو-
اس گھر کی چار دیواریوں کا کوئی فائدہ نہیں -
2026-02-02 17:15:32
2
Abdul Rahman Gill 🚩 :
AbZa Store
2026-02-02 02:51:05
1
꧁༒♛silent🤫boy♛༒꧂ :
hayyyyyyyyy
2026-02-02 18:19:17
1
. :
ہماری اداسی کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، کیونکہ ہم جب بھی کسی سے ملتے ہیں، تو پہلے مسکرا دیتے ہیں۔ ہماری ہنسی صرف چہرے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ یہ ہمارے دکھوں کا پردہ بن چکی ہے۔ ہم دل میں چاہے جتنا بھی بوجھ لیے پھریں دوسروں کے سامنے خوش رہنے کا دکھاوا کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اس دنیا کو صرف خوش چہرے پسند ہیں۔ درد سننے کا وقت کسی کے پاس نہیں۔ ہماری خاموشی ہماری تنہائی۔۔۔ اور ہماری اندر کی ٹوٹ پھوٹ ۔۔۔ کو شاید ہی کوئی سمجھے۔ جو لوگ ہمیں ہنستے ہوئے دیکھتے ہیں، وہ نہیں جانتے کہ ہم نے کتنے زخم چھپا رکھے ہیں۔ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ مسکراہٹ پہنے بغیر اس دنیا میں جینا مشکل ہے۔
اس لیے ہم ہنستے ہیں، تاکہ کوئی ہماری آنکھوں میں چھپے آنسو نہ !!! دیکھ سکے۔۔۔
2026-02-09 17:14:09
2
To see more videos from user @iris121412, please go to the Tikwm
homepage.