@adriano.xz6: 💸 📈 #tonymontana #montana #money #fyp #foryou

Adriano.777
Adriano.777
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 February 2026 02:13:15 GMT
45810
3695
10
280

Music

Download

Comments

daniela.herrera5145
DANIELA ✨ :
YO QUIERO LO QUE ME MEREZCO 😭😭
2026-05-20 17:48:47
0
liam12_25
Liam :
es el paraiso
2026-04-01 19:39:35
4
emil.noe.lopez.ba
🦥 :
2026-02-01 02:17:10
1
xtzwuily1
WUILY 777 👑🥷 :
🥺🥺 yo te extraño bro
2026-02-17 20:52:39
1
yordin8588
YORDIN💸 :
2026-03-27 00:55:36
1
xtzwuily1
WUILY 777 👑🥷 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 ,hola ermano
2026-02-03 20:58:06
1
cifuentessoberanis
🤷🏻‍♀️ :
El mundo chico 🥷🏻
2026-03-24 15:33:32
1
esteban.castro754
Esteban Jimenez :
😳😳😳
2026-04-01 16:05:50
0
secagt502
NenaGT :
.
2026-04-04 00:16:29
0
To see more videos from user @adriano.xz6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چپ رہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے، یہ مجھے زیادہ بول کے پتہ چلا۔ کبھی میں ہر احساس لفظوں میں بیان کر دیا کرتی تھی۔ جو دل میں ہوتا، وہ زبان پر آ جاتا۔ میں سمجھتی تھی کہ اپنے جذبات بتانے سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں، غلط فہمیاں ختم ہو جاتی ہیں، اور سامنے والا میرے دل کی کیفیت سمجھ جائے گا۔ مگر وقت نے سکھایا کہ ہر شخص احساسوں کی زبان نہیں سمجھتا۔ میں نے اپنی خاموش راتیں بھی بیان کیں، اپنے ڈر بھی، اپنی محبت بھی، اپنی وفاداری بھی، مگر بدلے میں اکثر میری باتوں کو کمزوری سمجھا گیا۔ میری صفائیوں کو بہانے کہا گیا، میری سچائی پر شک کیا گیا، اور میری محبت کو معمولی سمجھ لیا گیا۔ پھر ایک دن میں نے بولنا کم کر دیا۔ میں نے شکایتیں چھوڑ دیں، صفائیاں دینا چھوڑ دیں، اور ہر اس سوال کا جواب بھی خاموشی کو بنا لیا جس کا جواب کبھی سنا ہی نہیں جانا تھا۔ تب جا کر سمجھ آیا کہ ہر جنگ لفظوں سے نہیں جیتی جاتی، کچھ جنگیں خاموشی جیت لیتی ہے۔ کیونکہ جو انسان آپ کو سمجھنا چاہتا ہو، وہ آپ کی خاموشی بھی پڑھ لیتا ہے، اور جو نہ سمجھنا چاہے، وہ ہزار لفظ سن کر بھی انجان ہی رہتا ہے۔ اب میں پہلے جیسی نہیں رہی۔ اب ہر بات پر اپنی وضاحت نہیں دیتی، ہر رویے کا جواب نہیں دیتی، اور ہر تعلق کو بچانے کے لیے خود کو نہیں توڑتی۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ اپنی عزتِ نفس کو خاموشی کے ساتھ محفوظ رکھنا، بےقدر لوگوں کے سامنے چیخ چیخ کر اپنی سچائی ثابت کرنے سے کہیں بہتر ہے۔ کچھ سبق کتابوں سے نہیں، لوگوں سے ملتے ہیں۔ اور میری زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی تھا کہ ہر دل آپ کی سچائی سننے کے قابل نہیں ہوتا، اس لیے ہر بات کہنا بھی ضروری نہیں ہوتا۔ چپ رہنا واقعی زیادہ بہتر ہوتا ہے… کیونکہ بعض اوقات خاموشی وہ سب کچھ کہہ دیتی ہے، جو ہزار لفظ بھی نہیں کہہ پاتے۔ ہیر ❤️‍🩹 #viral #tending #unfreezemyacount 🥀

About