@ali_l3ukhari: یہ بھی آداب ہمارے تمہیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے تمہیں کیا معلوم اِک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کے تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم 🥺🥀💔#siraj_l3ukhari #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibes #caption
ہم نے ابھی دیکھنے کی حد کر دی
تم بھی تصویر سے باہر نہ ائی(。˃ ᵕ ˂ )
2026-03-24 18:59:08
8
اجمل سعودیہ آلہ🇸🇦 :
صبر وہ ہے جس میں آپ کا دل
اندر سے جل رہا ہو مگر آپ خاموش رہو ❤️🩹
2026-02-08 08:40:16
9
Gumnaam :
*آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنے کے علاوہ*❤️🩹
*میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں*💔
2026-02-10 14:05:22
15
astheticgurlly0 :
Caption plzzzz
2026-02-01 12:17:11
10
meero jutt🚩 :
یہ انکھیں جب تمہیں دیکھتی ہیں تو جیسے کائنات تھم سی جاتی ہے ہر منظر دھندلا ہو جاتا ہے اور بس تمہارا چہرہ نمایاں ہو جاتا ہے اور ان انکھوں میں ایک عجیب سی چمک آ جاتی ہے جیسے کسی برسوں کے پیاسے کو سکون مل گیا ہوجیسے دل کی دھڑکنیں ایک نئی لے پر چلنے لگی ہوں تمہارا دیدار ایک ایسی خوشی ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں اس لمحے ہر غم ہر درد ہر فکر ختم ہو جاتی ہے اور بس ایک خوشبو ایک روشنی دل میں اترتی ہے آنکھیں خاموشی سے وہ سب کہہ دیتی ہیں جو زبان کبھی کہہ نہیں پاتی اور تمہاری موجودگی میں انکاہر پل ایک عبادت بن جاتا ہےجیسے جینا صرف اسی لمحے کے لیے ہو جیسے انکھوں کا اصل مقصد ہی تمہیں دیکھنا ہو
2026-03-23 20:11:22
6
نازک نگار 🌸🪞 :
Capture 🥀
2026-02-01 07:37:30
10
ϻ Ꭵⓢмᵃ𝐈Ļ ωⒶтTᵒ🤴 :
یہ بھی آداب ہمارے تمہیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے بارے تمہیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کے تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
2026-02-01 15:33:01
21
user :
bohat acha song h💕💕❤️🔥❤️🔥
2026-02-14 04:29:14
5
NOOR♡ :
یہ بھی آداب ہمارے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کر ہارے تمہیں کیا معلوم
ایک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو
اک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
💔
2026-02-01 14:22:37
12
𝘼𝙥𝙭. 𝙅𝙪𝙩𝙩 :
captain pls?
2026-02-01 13:27:08
4
Nasir barista.pk🇩🇰 :
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے بکھر جاتا ہوں
2026-02-06 16:10:56
7
zubi :
Caption❤️❤️
2026-02-09 15:54:02
4
M❤️S :
نا جانے تیرے قریب اتنا کون آ گیا ہے 😢
تُمہیں میرے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا 😢
2026-02-08 10:18:14
10
ZAHIDSHERAZI :
I love this song 💝
2026-02-13 20:21:51
3
🕊️ :
یہ بھی آداب ہمارے تمہیں کیا معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تجھے جیت کے ہارے تو میں کیا معلوم۔۔۔۔۔۔۔🥀
ایک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا ہم کو۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ تمہارے تمہیں کیا معلوم۔۔۔۔۔۔۔😥
2026-02-06 02:27:36
10
فراح🌼ليس كلمن يبتسم سعيداً.🥀 :
The philosophy of life is also strange. It doesn't last, my friend, the years pass like evening.
2026-02-09 19:01:54
0
Nids_blog :
Nice
2026-03-26 09:45:04
1
Ahsan Mahi 382 :
yar jis na bi song likhea ha end kr diya ha
2026-02-12 10:40:40
3
𝖈𝖍_𝖘𝖚𝖋𝖞𝖆𝖓🖤🚩 :
captain please 🥺
2026-02-12 04:16:57
2
🎀'چلبل سی بلبل'🎀 :
best time kon sa h k post krny ka
2026-02-05 12:03:16
2
Rai Azhar :
ہم نے تمہاری خاموشی کو بھی عزت دی،
کیونکہ ہمیں معلوم تھا
محبت چیخ کر نہیں
ادب سے نبھائی جاتی ہے۔
اگر ہم ٹھہر گئے
تو یہ کمزوری نہیں
تمہاری قدر تھی۔”
2026-02-05 14:28:18
4
itx your aesthetic :
0:01 🌟👀🌺:ہم رہنا چاہتے ہیں تمہارے ساتھ مگر
تمہارا روایہ چلے جانا کا اشارہ کر رھا ھے
2026-03-08 18:36:45
2
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.