پتہ نہیں اماں شوکت خانم کس مٹی کی بنی ہوئی تھیں کہ انہوں نے ایسے دلیر بیٹے کو جنم دیا۔ وہ پورے نظام کے سامنے اکیلا کھڑا ہے، نہ ٹوٹ رہا ہے، نہ بک رہا ہے، نہ کسی قسم کی ڈیل کر رہا ہے۔ وہ اس کرپٹ نظام کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
اللہ پاک اماں شوکت خانم کے درجات بلند فرمائے اور عمران خان کو قیدِ تنہائی سے آزادی نصیب فرمائے۔🤲
2026-02-01 21:03:15
940
JD Edward :
اللہ تعالی خان صاحب کے والدین کے درجات بلند کرے اس ماں باپ کی عزمت کو سلام
2026-02-01 15:12:19
544
Salim Jani :
2026-02-02 04:40:44
116
SAMI SAITH :
😭😭😭☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️اللہ الحق ہے انشاءاللہ میرا مرشد عمران خان جلد واپس ائے گا اللہ پاک اس کو صحت دے تندرستی دے جس کے پیچھے اتنی دعائیں ہوں اسے کچھ بھی نہیں ہو سکتا انشاءاللہ یہ میرا ایمان ہے
2026-02-01 19:09:22
113
Decent khan :
عمران خان زندہ باد 🥰🥰
2026-02-01 15:07:14
20
PAKHTUN :
2026-02-01 19:37:54
91
Inam U Ddin :
عمران خان کے ماں باپ پر کروڑوں اربوں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور رحم ہو اور اللہ تعالیٰ دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
2026-02-02 15:32:47
73
finches :
صبح کے تخت نشین شام کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے
یہ مجرم ہے نہیں ٹھہرایا گیا ہے
تقدیر تو انشاءاللہ بدلے گی
یہ تھوڑی بات ہے بچے بڑے پورا پوری دنیا اس کے ساتھ ہے
2026-02-02 03:31:34
55
Afridi1168@ :
2026-02-01 18:59:31
55
Saqib Ali :
❤🤲♥️❤️🌹😭😭❤️❤️
2026-02-01 18:51:59
42
ziyan[ خان] :
اللّٰہ اکبر اللّٰہ سب سے بڑا ھے
اللّٰہ کے فضل و کرم سے عمران خان کا فتح ھو گا انشاء اللّٰہ
اور عواموں کے دعاؤں سے عمران خان کا فتح جیت کامیابیاں ھو گا انشاء اللّٰہ
آگر ھم سب عمران خان کے لیے اور سہیل آفرید کے لیے ملکر دو رکعت تہجد نفل ادا کرے اور ھر نماز کے بعد آیت الکرسی تلاوت کرے تین مرتبہ اور صورت الفیل گیارہ مرتبہ تلاوت کرے اور ھر نماز کے بعد صورت اللھب گیارہ مرتبہ تلاوت کرے
اللہ تعالیٰ ان ظلموں طاقتوروں منافقوں غداروں چوروں کو ختم کریگا انشاء اللہ
2026-02-02 01:57:09
16
Marifat sheikh :
2026-02-01 20:31:00
24
💕Asif khan 💕 :
2026-02-02 06:35:28
24
Zaaley Khan Wazir :
2026-02-02 03:45:59
16
Fog of life :
♥♥️👑♥♥
2026-02-02 07:13:59
18
khan.sahb_0 :
😭😭😭
2026-02-01 20:05:19
13
Ameer khan :
2026-02-01 20:14:05
16
imtiazgondalsalalah :
2026-02-02 01:59:31
11
Mewish 404 :
Allah Pak mafrat farmay 😭😭
2026-02-02 06:09:04
86
Khalid Pervez :
2026-02-01 19:42:30
12
Muhammad Ullah :
یا اللّٰہ میرے لیڈر عمران خان کو لمبی زندگی دے آمین
2026-02-02 03:26:01
37
salmanafrdi21 :
2026-02-01 18:52:26
5
H ❤️❤️❤️ Gulla :
2026-02-02 16:39:00
10
gulzarkhan7199 :
2026-02-02 00:08:30
7
Sarra Seer :
2026-02-01 21:48:57
22
To see more videos from user @mohammadwaseem5511, please go to the Tikwm
homepage.