@as_._edit: MAHI Milya 💔afsana Khan sad song 🎧🖤 slowed Reverb bassbostad💫 #fyp#sadvibes🥀💔 #virale #fouryoupag #as_edits🤍✨

𝐀𝐬.𝐞𝐝𝐢𝐭𝄞
𝐀𝐬.𝐞𝐝𝐢𝐭𝄞
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 February 2026 09:43:26 GMT
308657
30402
326
4124

Music

Download

Comments

sadi___05
ایک عام سا لڑکا🦂 :
💔🫂محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔💔میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
2026-02-05 02:25:04
28
hadi._.810
Egoistic🚩😏 :
🤌😢✨️❤️‍🩹😥😢جو وفادار ہوتے ہیں وہ ہر کسی کی دیوانے نہیں ہوتے
2026-02-20 06:54:40
10
user5432229814033
Mohsin Ali :
hi hi marjawa🥹🥹🥹
2026-03-18 01:10:04
1
velyjutt62762
🌺💚⭐_Ꮇℴ𝓱𝗌ศⁿ®ศ𝘻á_🌺💚⭐ :
123455544😂😂
2026-03-11 14:13:12
0
rashid9w3
🍂 :
2026-02-09 17:45:26
5
username177254
Account Not Found :
😁
2026-02-10 18:37:55
2
muhammadzafar3092
❤️✨Khan✧⎠⎠╾━╤デ╦Baloch✨❤️ :
😭😭😭😭😭..A...😭😭😭😭😭
2026-03-19 00:19:18
1
.bilal.king66
Bilal King 👑 :
Hi hi 😩😩😩😩
2026-02-15 01:19:24
0
nomanarain1951
Noman🥀🥀Arain :
😳 uffffffffffff 🤐🙏🙏🙏🙏🙏
2026-03-03 16:58:40
0
magsi.saab4
🥷ASGHAR⚜️HAKER🥷 :
2026-03-22 21:05:53
1
art__of__edit
ŁäİLā🐼✨🦋 :
2026-03-06 10:59:43
1
mabubakar6785
X Qᴀᴛɪʟ  :
2026-02-13 08:17:12
2
.......on8
🌸 م۔ا۔ن۔ی🚩 :
2026-02-08 17:16:10
1
alihaider46730
ᥫ᭡ 𝙈𝙧 𝙎𝙮𝙘𝙤⏤͟͟͞͞💢⃤ :
😫😫😫😫😫😫😫💔💔💔
2026-02-26 16:51:47
1
ah51995
☠️🫂 اسلام نگر آلے 🦅☠️ :
@🫂
2026-03-24 06:04:51
0
mzmlkhan39
▄︻デℤ𝕒𝕚𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕟𝕘══一 * :
😝
2026-02-15 06:29:39
0
x3_abdullah
✌🏻🔥 ãbdullah خان ✌🏻🔥 :
2026-02-10 04:29:07
0
apna...shok
❤️‍🔥اپنا شوق 💖 :
😳🫂محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔💔میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
2026-03-17 17:07:58
0
heartless_simoo
"Egoistic" :
🤌🏻💞
2026-02-08 19:44:16
2
ahsankin204
😇A🫀AHSAN KING😇A🫀 :
❤️❤️❤️
2026-03-08 20:07:03
1
isakhan916
isakhan916 :
🥰🥰🥰🥰
2026-02-18 12:44:25
1
amir.ali00752
✧˖°🦢💗🌺𝔸𝙢𝐢᥅ 𝘈Ⱡ𝕚🌺💗🦢°˖ :
🥰🥰🥰
2026-02-10 17:21:10
1
naeem.786050
Naeem 786 :
❤❤❤
2026-02-08 08:10:23
1
kashmirijutt39
🇵🇰❤️ع❤️🇬🇧 :
😭😭😭😭😭
2026-02-10 15:34:32
1
aliraza37620
بے پناہ :
🤔🤔🤔
2026-02-08 09:41:39
1
To see more videos from user @as_._edit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🎹⚡ Ludwig van Beethoven – Sonata nº 14
🎹⚡ Ludwig van Beethoven – Sonata nº 14 "Moonlight", Op. 27 No. 2 — III. Presto agitato Valentina Lisitsa – piano solo 🎹 • Beethoven odiava que o mundo só amasse o primeiro movimento. Disse a Czerny: "Certamente escrevi coisas melhores." O Adagio virou sinônimo de piano. Mas a sonata não foi escrita para acabar em silêncio — foi escrita para explodir. O terceiro movimento é onde Beethoven colocou tudo que não cabia na delicadeza: arpejos em velocidade desumana, sforzandos que cortam, uma coda com peso de concerto. Liszt chamou o segundo movimento de "uma flor entre dois abismos". O primeiro abismo é o Adagio. Este é o segundo — e é mais fundo. • O Presto agitato dura cerca de 6 minutos em velocidade máxima. Não há pausa. Não há passagem lenta para respirar. A mão direita dispara arpejos ascendentes enquanto a esquerda sustenta acentos rítmicos que não perdoam atraso. O tempo varia entre 168 e 200 BPM dependendo do pianista — Lisitsa fica na faixa mais alta. Charles Rosen escreveu que o último movimento era grandioso demais para os pianos da época de Beethoven. Nos instrumentos de hoje, a ressonância aguenta — mas os dedos precisam aguentar também. A maioria dos estudantes que aprende o Adagio nunca chega aqui. • Lisitsa gravou esta performance em dezembro de 2009, no Beethovensaal em Hannover. Câmera fixa, enquadramento nas mãos, zero edição. É o tipo de registro que não perdoa — cada hesitação ficaria visível. Não há nenhuma. Em 2007, a carreira dela estava parada. Postou o primeiro vídeo no YouTube e se tornou a primeira pianista clássica a viralizar na plataforma. Hoje tem mais de 300 milhões de visualizações. Esta gravação do Presto é o vídeo mais assistido do canal. O Royal Albert Hall a chamou em 2012 baseado exclusivamente nos números. A música que Beethoven escreveu com raiva de não ser ouvido foi a mesma que fez o mundo ouvir Lisitsa. • 👉 Siga, o melhor da música clássica, diariamente no seu feed. • • • #piano #beethoven #musicaclassica #pianista

About