یہ خدا بچائے تیری مست مست آنکھوں سے
فرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے مست بس
جدھر اٹھائی نظر قتل عام تم نے کیا
گدھا کا نام ہوا اور کام تم نے کیا بس
یہ تمہارا تیرِ نظر دل کے پار ہو کےرہا
اور دل نے دم بھی نہ مارا شکار ہو کے رہا بس
عقل سرد شعلہ ہے عشقِ گرم پانی ہے
آپ کی جوانی پھر آپ کی جوانی ہے
لوگ اس بہانے سے بادَکش (شرابی) نہ ہو جائے
آپ کی نگاہوں کا رنگ ارغوانی (گلابی) ہے
نظر سے نظر کو ملا کر وہ لوٹ لیتے ہیں
جھلک رخ کی دیکھا کر مسکرا کر وہ لوٹ لیتے ہیں
یہ آچھی پردہ داری ہے یہ آچھی دل نوازی ہے
ہنساء کر لوٹ لیتے ہیں رولا کر لوٹ لیتے ہیں
اب اس راستے سے جو گزرتے ہیں وہ کہتے ہیں
محلہ ہے حسینوں کا ظالموں کی یہ بستی ہے
حسن والے وفا نہیں کرتے
عشقِ والے دغا نہیں کرت
لوٹ لینا تو ان کی عادت ہے
ظلم کرنا تو ان کی عادت ہے
جان لینا تو ان کی عادت ہے
یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے
و ان کی عادت ہے
یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے
kasin han ap
friend bana gin
حکم ہے سچ بھی قرینے سے کہا جائے ندیم
زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
ہر پھول کی قسمت میں کہاں ناَزِعَرٗوساں
(نخرے والی دلہن)
کچھ پھول تو کھلتے ہیں مزاروں کے لئے
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک (زخمی ہونا یا ٹوٹ جانا ) ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک (ظالم یا سخت دل )ہو گئے
بادل کو کیا خبر کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر (درخت )خاک (مٹی) ہو گئے
plz inbox ap Jo kahain gi ma karrown ga
bnh
2026-02-12 20:11:02
0
♛𝙎𝙖𝙢╰‿╯ :
samne wali wall 🧱
2026-02-02 19:24:35
1
wajahat :
😍😍😍
2026-02-03 05:25:47
0
khokhar is a brand💪 :
😁😁😁
2026-02-05 20:44:05
0
To see more videos from user @chapalsymarungi, please go to the Tikwm
homepage.