نہر نہ کھودو ، نہ خاک چھانو ، نہ بانسری کی دھنیں سناؤ
جو سن سکو قہقہوں میں ، میری آہ و زاری ، تو میں تمہاری
2026-02-13 15:21:02
68
user06076947810 :
Super duper janab g ☺️
2026-02-13 13:06:45
16
🫀🫀Shahzad🫀🫀 :
::مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیںں
2026-02-16 19:23:22
50
🔥⃝🕊️Noor🔥⃝🕊️ :
Follow karo sab ko follow back karongi video pe views nahi aate esi liye.
2026-03-11 08:02:03
4
𝙰♥️𝙰_𝙶𝚘𝚗𝙳𝙰𝙻 :
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے گزارا تو میں تمہارا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ضرور پرور تنا کمال کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس نے تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں
2026-02-21 08:23:04
8
بس تو ہی تو☝️☝️ :
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا غرور پرور انا کمال کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں تمہارا
2026-02-12 14:20:46
40
🥰 جانِ شاہ 💝 :
🥹🥹🥹🥹🫀waaah❤️❤️❤️❤️
2026-02-14 04:14:26
9
❤Altaf Hassan ❤ :
🌹 اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
اگر میں ہارا تو میں تمہارا ♥️♥️
2026-08-30 05:14:08
2
Shani_Gondal_🖤 :
LevL🍂🖤
2026-02-14 10:17:20
6
✌(◕‿-)🅻🅸🅻🅻🅰 ✌(◕‿-) :
میں تمہارا کہ اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا اہا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ہے غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں
2026-02-16 19:37:22
5
Sardar Faraz :
چاند سے کیا مقابلہ تمہارا
چاند تم جیسی انکھیں کہاں سے لائے گا ✨❤️
2026-02-16 14:05:39
6
𝕸𝖆𝖑𝖎𝖐 𝖀𝖒𝖊𝖗 :
@@ایک دوست جان ہے میری❣️❣️❣️:اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا غرور پرور انا کمال کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں تمہارا
2026-02-13 15:41:18
6
𓆩♡𓆪 رُوحِ کَنوَل 𓆩♡𓆪 :
Ayee hyee🥺🥰
2026-03-15 16:01:22
2
Channa sahib 786 :
اپنا خیال رکھا کر اے میری جان
میری اداس زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہو تم 💯❤️
2026-02-15 06:50:23
7
شکــــــــــیل :
kmall 😔😔
2026-02-18 01:48:02
3
🫰..🖤꧁༺ کشمیری بوائے ༻꧂ :
hyeeeeeeeeee 🥰🥰🥰
2026-02-14 09:27:05
5
Queen is here :
hi
2026-02-16 12:45:36
4
adeel sahb :
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
اگر میں ہارا تو میں تمہارا
2026-08-28 15:40:06
1
🦂 :
❤️❤️❤️❤️kamal ❤
2026-02-16 12:49:49
3
Jime khan :
wash 🥰
2026-03-14 16:29:47
2
𓆩𝙌𓆪 :
*✍🏻"کوئی مخلص ہو کر اپ کے سامنے جھک جائے، تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں۔"*🍂
2026-03-09 10:55:24
4
Awais jutt786 :
hy hy Oooo 😂😏😭
2026-03-13 11:04:52
2
Imran Trading HuB🌹🌹 :
right
2026-03-02 00:29:49
1
ALLAH ♥️ :
heyyyyyyy ❤️🩹
2026-03-13 10:36:23
2
🦂 :
also repeat after you🥰
2026-02-16 12:51:23
3
To see more videos from user @mohiz_writes_5, please go to the Tikwm
homepage.