meray sath bhe aisa he hay per yaqeen hay mujhay wi dega Sub kuch dega q kay wo mera bhe rab hay may bhe uska banda hu InshAllah
2026-02-18 15:39:33
7
Usman :
صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئی نہ سکون بچا نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں اور برباد جوانی
2026-02-14 15:41:48
9
samrajutt👿 :
ab tu hum bas ik zanda lash hain 😩
2026-02-24 15:31:12
2
ヅ😎👑بھٹی صاحبヅ :
ہم تو خود سے ہی اکتائے رہتے ہیں، اپنی ہی سوچوں کے شور میں گم اپنے ہی سوالوں کے بوجھ تلے دیے ہوئے۔ آئینے میں جو چہرہ دکھائی دیتا ہے، وہ بھی کبھی کبھی اجنبی سا لگتا ہے، جیسے اپنی ہی ذات سے ایک انجانا فاصلہ پیدا ہو گیا ہو۔ دل کی تھکن ایسی ہے جو نیند سے بھی کم نہیں ہوتی اور روح کی ہے چینی ایسی ہے جس کا کوئی نام نہیں رکھا جا سکتا۔ جب انسان خود کے ساتھ ہم آہنگ نہ رہے تو دنیا کی رونقیں بھی بے معنی لگنے لگتی ہیں۔ یہ دنیا تو بعد کا مسئلہ ہے، اصل جنگ تو اندر چل رہی ہوتی ہے - اپنے وجود کو سمجھنے کی خود کو قبول کرنے کی، اور اپنی ہی ذات سے صلح کرنے کی۔ جب تک اندر کا شور خاموش نہ ہو باہر کی دنیا کا سکون بھی محض ایک فریب سا محسوس ہوتا
2026-02-25 17:32:51
3
🔰 :
ان لوگوں پر سلامتی ہو جنہیں ہم نے جب کبھی روح سے آواز دی تو انھوں نے دل کی دھڑکن سے جواب دیا ❤️
2026-02-14 22:33:06
7
Mentally Unstable✌ :
[sticker]
2026-02-16 16:50:00
2
༆🌙پردان :
hye oye yar🥺🖤
2026-02-01 18:53:53
4
꧁☆✪𝐟𝐚𝐳𝐚𝐥 𝐚𝐦𝐢𝐧✪☆꧂ :
this sound name plzzz
2026-03-12 09:26:47
1
M.UNkhan :
اب بھی امید کی شمع دل میں جلائے رکھ،
رات جتنی بھی گہری ہو، سحر ضرور آتی ہے۔ ✨
2026-03-06 16:10:47
3
♡ :
caption please 🥺
2026-02-06 06:35:11
3
🪽شــــــ🌠ــوکــــت :
2026-02-14 15:21:23
3
.AZAN.,🚩 :
Really 🗿
2026-02-14 21:12:15
3
𝐀 𝐊_4♕ :
ufff this line 🥀
2026-02-16 18:20:32
2
بـلال سـعـیـد شـریـف . 🥷🖤 :
مسٔلہ لوگوں کا ہوتا تو بات اور تھی
میں خود اپنے آپ سے تنگ ہوں.🥀🖤
2026-03-04 05:11:23
3
MÊÑTÅL 😡 :
hyee
2026-02-13 19:56:36
3
Khalil Rehman Okz🥀💔🩶 :
Yar sahi bat hai qasm sy💔💔♥️
2026-03-05 18:22:20
2
E 么G L E ᵀⁱᵏᵗᵒᵏ :
caption
2026-03-05 06:11:28
1
Anas Hafeez :
true line 😭🫴
2026-04-01 19:07:42
0
. :
u r rit
2026-04-05 10:45:34
0
Muhammad Ilyas :
bhi Muslim jone ke nate humain aesi batein zaib ni deti 🥰🥰🥰
2026-02-21 16:51:45
2
◦•●◉✿ 𝐌𝐄ᕼℝ𝕒ᶰ 𝐁ᗩℂᕼ𝔞 ✿◉●•◦ :
مجھے ایسے لگتا ہے شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں۔
یوں ہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتا ہوں۔ ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سنّاٹا محسوس ہوتا ہے۔۔۔ میں نہیں جانتا یہ سب کیوں ہے لیکن یہ سب حقیقت ہے۔
ایسے لگتا ہے جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو، مجھ سے کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا۔ موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتا ہوں کہ کیا کرنا ہے۔ عجیب بے چینی ہے، ایک جگہ رہا ہی نہیں جاتا۔ بس دل کرتا ہے کہیں دور چلا جاؤں، دور جاتا ہوں تو دل کرتا ہے کوئی پکارنے والا ہو، میں واپسی کا سفر دیکھوں پھر سے۔۔۔
مگر پھر سوچتا ہوں واپسی کا لے گا کون، شاید کوئی نہیں۔ سب مصروف ہیں، مجھے یہ سفر خود ہی تو کرنا ہے۔ لیکن کسی دن مجھے وقت ملا تو میں اک ہجوم میں بہت زور سے چیخوں گا کہ شاید کوئی پکار سن لے میری۔
2026-02-25 16:50:47
2
no name 😐 :
han sab khatam hogya ha ab 😔🥺😭
2026-03-09 08:34:08
1
Nabeel :
😞😞😞
2026-03-07 16:11:47
2
🫂💋Hubby❤️🫀 :
@SANU IMRAN KHAN LOVER🚩🖤
2026-03-14 17:47:29
2
To see more videos from user @haseebshah_08, please go to the Tikwm
homepage.