@rnbalochistan: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا ایک پرانا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “ہم اپنے مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے پاس گئے تھے”۔ اس بیان میں انہوں نے پرامن جدوجہد، آئینی راستے اور بات چیت کے ذریعے حقوق مانگنے پر زور دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کا حل تشدد میں نہیں بلکہ مکالمے اور قانون کے دائرے میں رہ کر ممکن ہے۔ #ptm #ptm #ptmzindabad #byc #byc
agr amara hukmran mahrang baloch se bat kare mahrang baloch ki bat baloch mante ha govrmt ko chye mahrang se dilok kare inshAllah halat theek o jaen ga long live pakistan🇵🇰 long live balochistan❤️