@perdesi_sahab: اللہ اکبر کبیرۂ ماواں ناں نا ہوندیاں پتا ای کوئی ناں لگنڑاں پیار ہونداں کی ہے ۔ ماں تو بغیر سانوں گھر چنگاہ نی لگداہ وت سانوں دنیا کیویں چنگی لگدی ؟ ماں دنیا میں اولاد کا سکون ہے ماں باپ میں اگر کوئی نہیں ہو تو دنیا میں زندگی بسر کرنا بہت مشکل ہے ان سے جا کر پوچھو کیسے گزر رہی ہے جن کے ماں باپ اس دنیا میں نہیں رہے الحمداللہ میرے امی ابو اللہ جی کے شکر سے بلکل تھیک ہیں خوش ہیں آباد ہیں ماشااللہ اللہ پاک سب کے ماں باپ کو خوش لمبھی زندگی اور سہی سلامت رکھے اور جن کے ماں باپ اس فانی دنیا میں نہیں رہے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور اللہ ہر کسی کو فرماں بردار بننے کی توفیق عطا کرے آمین سم آمین ۔🫀🥹❤️🩹#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry