@ctta070: Phù hợp cho người mới bắt đầu✨ #sách #tienghantonghop #mcbooks #xuhuong #hànquốc

Chúc Enn
Chúc Enn
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 02 February 2026 01:24:30 GMT
19857
108
15
18

Music

Download

Comments

nhinhinhanh_09
Yến Nhi :
em pass topic 1 ạ cả sách bt ib e an
2026-04-09 04:25:52
0
minhchi322
Thảo 🐟🐟🐟🐟 :
Sách có bài giảng ko ạ
2026-06-13 00:55:28
0
n_thzao06_
Nguyễn Thanh Thảo 👸 :
Pass new ạ
2026-08-11 13:37:46
0
baek.chw
백체원 :
t pass sc1 sách bt do đặt nhầm 2q ạ 😭
2026-08-25 18:04:44
0
ngocnhi_221222
Đồ xinh nhà dâu :
Sách hay hữu ích lắm
2026-02-02 01:57:58
0
thuy.unbox
ʕ•̫͡•ʔ 𝑻𝒉𝒖𝒚̉ 🐢 ᥫᩣ :
sách hay dễ học
2026-02-02 04:47:51
0
_nhuhuynh09_
Như Huỳnhh :
Xịn lắm
2026-02-02 05:00:29
0
luong7trieuxaigi
Lương 7 triệu xài gì ✅ :
Hay quá lun
2026-02-02 11:39:44
0
ahthu_daily
Anh Thư :
Sách hay quá
2026-02-02 14:26:20
0
To see more videos from user @ctta070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر احساس بدل جاتا ہے، ہر چاہت ماند پڑ جاتی ہے، اور انسان ہر چیز سے اکتا جاتا ہے... مگر شاید وہ لوگ اس محبت سے ناواقف ہیں جو روح کی گہرائیوں میں اتر جائے۔ جو لوگ محض زندگی کا حصہ نہیں بلکہ خود
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر احساس بدل جاتا ہے، ہر چاہت ماند پڑ جاتی ہے، اور انسان ہر چیز سے اکتا جاتا ہے... مگر شاید وہ لوگ اس محبت سے ناواقف ہیں جو روح کی گہرائیوں میں اتر جائے۔ جو لوگ محض زندگی کا حصہ نہیں بلکہ خود "دل" بن جائیں، ان سے بھلا کبھی دل کیسے بھر سکتا ہے؟ 🥀💔 تم میری زندگی کا وہ خوبصورت باب ہو جسے میں بار بار پڑھنا چاہتا ہوں، اور ہر بار تم مجھے پہلے سے بھی زیادہ عزیز لگتے ہو۔ دنیا کی ساری رونقیں، ساری خوشیاں اور سارے سہارے ایک طرف، اور تمہاری ایک جھلک، تمہاری آواز کا سکون ایک طرف۔ جب سے تم میری زندگی میں آئے ہو، مجھے کسی اور چیز کی خواہش ہی نہیں رہی۔ تم صرف میری محبت نہیں ہو، تم میری ہر دعا کا حاصل، میری بے چین راتوں کا قرار اور میرے ہر درد کی دوا ہو۔ ❤️‍🩹✨ زمانے والے چاہے جتنی بھی باتیں بنائیں، حالات چاہے کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہو جائیں، اور ہمارے درمیان چاہے میلوں کے فاصلے ہی کیوں نہ آ جائیں... میرا یہ یقین کبھی نہیں ٹوٹے گا کہ میرا دل صرف تمہارے نام سے دھڑکتا ہے۔ لوگ بدلتے ہوں گے، موسم بدلتے ہوں گے، مگر میری چاہت کا یہ عالم ہے کہ کل بھی تم میری پہلی اور آخری پسند تھے، آج بھی میری سانسوں میں بستے ہو، اور قیامت تک یہ دل صرف تمہارا ہی رہے گا۔ کیونکہ تم تو دل ہو... اور تم سے تھوڑی نہ دل بھر سکتا ہے۔ 🫀🥀😭 ~ Zee Writes ✍️💔

About