@ibrahim.shah969: زندگی نے تمھارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے ۔ میں صرف تمہیں بچانے آیا ہوں ۔۔ موت نے کہا ۔۔ tik tok team don't under review my video #foryou #mafiavibesedit #viewsproblem #viralvideo #fyp
زندگی آسمان کی چھت سے زینہ زینہ زمین پر اتری خاک میں تہہ بہ تہہ اترتی گئی دشت و دریا شہر و باغ و چراغ ایک نقطے پر یہ سب سمٹ آئے ربط محکم ہوا عناصر کا واہموں کا حصار ٹوٹ گیا وقت آسان ہو گیا شاید موت حل ہو گئ رگ و پے میں
2026-02-03 05:43:24
0
Star princess :
🥰🥰🥰 super song 🫶
2026-02-02 19:23:22
1
Sunny Malik8269 :
sad😢
2026-02-03 02:31:42
0
“Nyctophile” 🌚 :
Deep ..❤️🩹🌚📝
2026-02-03 06:51:06
0
🫶 :
sb sy alag hoti apki videos♥
2026-02-03 08:21:02
0
Sitara khan :
nice 🖤
2026-02-03 11:37:50
0
crimsonkhanzadi🥀🖤🌹🥀 :
itna saddd cap q dyty hn... I know such hy but karwa hy......... 🖤🥀🌹
2026-02-02 12:52:31
0
𝄟✮⃝shah_zadii🔥 ⃝ 🕊️ :
کبھی کبھی موت سب سے بڑی ہمدرد لگتی ہے۔ جب دنیا آپ کو توڑ رہی ہوتی ہے، تب وہ آ کر کہتی ہے:
'بہت ہو گیا تمہارا امتحان، اب اور نہیں... میں تمہیں سمیٹنے آئی ہوں
2026-02-02 14:39:42
0
Afankhan722 :
💞💞💞
2026-02-02 10:03:13
1
^💫𝖟𝖆𝖍 𝖊 𝖓𝖆𝖘𝖍𝖎💫^ :
A he jaye tw b h
2026-02-02 12:45:24
1
Chandah :
🥰🥰🥰
2026-02-03 05:17:54
1
𝄟✮⃝shah_zadii🔥 ⃝ 🕊️ :
جب سانسیں بوجھ بن جائیں اور راستہ ختم نہ ہو رہا ہو... تب موت نے قریب آ کر بہت دھیرے سے میرے کان میں کہا:
'زندگی نے بہت زیادتی کی ہے تمہارے ساتھ، میں تو بس تمہیں ان تکلیفوں سے بچانے آئی ہوں...'
کاش کوئی زندگی سے کہتا کہ اس نے تھکا بہت دیا ہے
2026-02-02 14:39:29
0
𝄟✮⃝shah_zadii🔥 ⃝ 🕊️ :
تھک گیا ہوں اے زندگی، تیری بے جا کی فرمائشوں سے۔
آج جب موت سامنے کھڑی ہوئی تو بڑی اپنائیت سے بولی:
'بہت ظلم سہا ہے تم نے اس دنیا میں، اب بس میرے ساتھ چلو... میں تمہیں سکون دینے آئی ہوں
2026-02-02 14:39:34
0
𝐑𝐎𝐎𝐇❤️🔥 :
🥺🥺🥺🥺
2026-02-05 07:05:40
0
To see more videos from user @ibrahim.shah969, please go to the Tikwm
homepage.