اے زائر طیبہ یہ دعا کریں میرے حق میں
مجھ کو بھی بلاوہ ملے دربارِ نبی 😭🥀
آہ مقدر عرصہ ہوا نکمی مدینے آ نہ سکی
آپ اسے حالات نے جکڑا خونِ جگر ارمان کیا 😭💔
روتی ہوئی پھر آؤں داغِ جگر دکھاؤں 😭🥀
افسانہ بھی سناؤں میں اپنی بےکسی کا 💔
2026-02-07 02:37:00
15
Mehak :
Allah
2026-02-05 15:12:30
11
Shakirshakir Group :
@Aslam Sharif:وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
2026-02-09 05:41:40
7
zani ji :
مدینہ بسا ہے جسے دیکھنے کی تمنا میں روئے اسی در کو بلا کر دکھاؤ کوئی مجھ سے پوچھے تیرے دل میں کیا ہے میرے دل میں لوگوں ❤
2026-02-09 04:41:38
6
To see more videos from user @saifurrehman6555, please go to the Tikwm
homepage.