@saeedahmad.jhelum: گورنمنٹ آف پنجاب کے خصوصی ترقیاتی اقدام کے تحت جہلم کے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں کی تزئین آرائش کا کام تیزی سے جاری✨ ساتھ ہی روڈ کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں اور بالخصوص سیاحوں کو محفوظ، آرام دہ اور خوبصورت ماحول میسر آ سکے 🛣️ یہ اقدام ہمارے تاریخی ورثے کی حفاظت، سیاحت کے فروغ اور جہلم کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کی طرف ایک اہم قدم ہے 🌄 ٹلہ جوگیاں ایک بار پھر اپنی شان کے ساتھ توجہ کا مرکز بننے کو تیار۔ #TillaJogian #Jhelum #NatureLovers #Tourism #viralditiktok