سفیان بھائی آپ کی آواز میں جادو ہے آپ کی ویڈیو نے مجھے قرآن کا . ترجمہ اور تفسیر پڑھنے پر لگا دیا
2026-02-03 15:14:44
253
Mateen Chaudhary :
❗سر میں نے کچھ ڈیبیٹس میں سنا تھا کہ انسان چاند تک نہیں جا سکتا قران کریم کے مطابق اسمان کی طرف یا چاند تک جانا پوسیبل نہیں ہے کیا یہ سچ ہے اگر سچ ہے تو کائنڈلی اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دے کہ کیا واقعی ہی انسان کبھی چاند پر گیا ہے 🩶
2026-04-16 08:27:33
1
عائشہ خان :
سر زمونگ پختنو کی د قبر پہ عذاب باندی ڈیر اختلافات دی کہ وخت لرئ نو د قبر عذاب باندی ویڈیو جوڑہ کہ چی قبر کی عذاب شتہ او کنہ
2026-02-03 20:58:12
25
Basit :
سر ابھی تھوڑی دیر پہلے میری گھر میں یہی بحث تھی کہ قرآن مجید کو صرف پڑھو نہیں ہر ایک لفظ کے بدلے 10 نیکیاں نا لو بلکہ اسکو سمجھو غوروفکر کرو 🙂مگر افسوس ابھی خیر مجھے انہوں نے منکر ڈکلیئر کر دیا ہے 😁 پہلے تو ہمیں یہ جنگ لڑنی پڑے گی کے کولو کے بیل نا بنو
2026-02-03 19:51:14
48
اُسامہ🥀👀✨ :
Dr seb❤️
2026-02-03 20:11:23
12
Mujtaba Haider Khan :
Love u Dr sb
2026-02-03 17:01:30
8
Syed Suliman :
Sir G❤
2026-02-03 17:44:05
12
Abid khan official :
is main koi shak nahi allha tala ki kitaab hauk our sachi hai
2026-02-03 17:59:31
15
Hassan :
ہمارا دماغ اگر کچھ فیصد کی بجائے پورے 100 فیصد بھی کام کرنا شروع کر دے ہم اللّٰه تعالیٰ کے اس بنائے ہوئے نظام کو نہیں سمجھ سکتے کہ یہ کتنا وسیع اور دلکش ہے، جب تک ہم مرنے کے بعد دوبارہ اٹھا نہیں لئے جاتے ہمیں پتا نہیں چلتا مگر ایمان اور عقیدہ اسی ذات پر ہے جس ذات نے یہ یونیورس بنایا ہے۔
اللّٰه ہم سب کو کامیاب فرمائے
2026-02-03 17:03:39
13
GOKU 🥀 :
اللہ اکبر
2026-02-03 15:41:13
2
🥷'UMAR'🇦🇬 :
mere pass alpaz NAHI kih Kesy shokria ada karo
But. thanks sir💕🫰
2026-02-03 15:36:39
5
john.matravi :
🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️love you 🌹🌹🌹Dr s f y n🌹🌹
2026-02-03 17:46:07
3
Wasiq Ali(🇵🇰🇦🇪) :
Very informative sir 💕💕💕
2026-02-03 18:54:26
2
Mian Saib638 :
اپکی ویڈیوں دیکھ کر ایمان۔تازہ ہوجاتا ہیں اپکا۔شکریہ ۔ اپ جب ویڈیوں ریکارڈ کرتے ہیں تو ریدم۔کا خیال رکھے کے ٹرانسلیٹر سے ریکارڈ کرنے میں بار بار کٹے نہیں بلکے۔ایک ہی دفعہ میں ٹیکسٹ میں کنورٹ ہوسکے
2026-02-06 05:52:56
5
Inayat Ullah :
Allah❤❤❤
2026-02-05 07:04:31
5
Nanny Tehzib :
آ پ کی آ واز اور اندازِ بیان بہت اچھا ہے ماشاءاللہ
2026-02-03 16:51:52
7
Qaiser___Hussain :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپ کے علم مزید برکت عطا فرمائے اور اپ سے مزید اپنے لیے کام لیتا رہے اپنے دین کے لیے کام لیتا رہے ڈاکٹر صاحب اپنا ان باکس چیک کریں میں انہیں کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں
2026-02-03 17:18:42
7
saba sheikh :
ایک مشورہ ہے پلیز اہنی ہر ویڈیو پر اس دن کی date اور day لکھا کریں تاکہ ہم تسلسل سے دیکھ سکیں ویڈیو کو
2026-02-03 15:16:28
36
Shahid Saleem :
sir good job 🥰🥰🥰🥰
2026-02-03 15:03:28
3
Noorajamkhan Nooraja :
very good dr sufyan saheb
2026-02-03 16:49:58
3
Morose😶🌫️ :
fvrt Sir❤
2026-02-05 18:14:24
2
QariAneesrehmanAbid 💓💓😌 :
good 👍 doctor
2026-02-03 18:11:04
2
zulkar naen :
Thanks mera sawal ka jawab dene ke liye♥
2026-02-03 16:08:40
3
younas khan :
mashallah allah ap ka umar draz kary
2026-02-03 15:28:15
2
Islamic world :
السلام وعلیکم
2026-02-03 17:39:08
2
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.