@islamicvision804: Kabeerah Gunah Kon Se hain #foruyoupage #bayan #motivation #trending #viral

☞𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧☜
☞𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧☜
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 February 2026 16:55:49 GMT
485056
34692
272
3365

Music

Download

Comments

user3042098676720
duwa khan :
اللہ تو بھت غفور الرحیم ہے یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ قبر کے عذاب سے بچاے جہنم کے عذاب سے بچا
2026-02-07 18:49:29
108
haniawan307
🦋🦋 :
جب تک زندگی ہے، ہر گناہ کی معافی ممکن ہے۔چاہے گناہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔ بس اللہ کے آگے گر جائیں، اپنی غفلت اور کوتاہی کو تسلیم کریں، توبہ کے آنسو بہائیں۔ اور یاد رکھیں کہ توبہ کی قبولیت کی اہم شرط آئندہ کے لیے گناہ سے باز آنا ہے۔
2026-03-01 15:31:34
39
sulemandhariwal232
Suleman :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے اللہ کے ساتھ محبت کرے ،اور اللہ کے ساتھ دل لگائے انسان کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے یہ دنیا فانی ہے اور مطلب کی ہے
2026-02-06 10:11:44
33
m.nadeem044
MNAwan :
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
2026-02-07 10:21:11
13
ishuuu350
شانے شان :
sachy dil sy toba kry tu bary bary gunah b maf ho jty hn Allah rahm krny wali zat hy
2026-02-07 08:25:14
17
userycg5e200ij
Jadoon 🌹🌹 :
یا اللہ رحم فرما
2026-02-04 17:01:56
15
iftikharahmad5564
iftikharahmad5564 :
@duwa khan:اللہ تو بھت غفور الرحیم ہے یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ قبر کے عذاب سے بچاے جہنم کے عذاب سے بچا
2026-03-01 18:30:37
5
nazia.ali17
Nazia Ali :
right
2026-02-04 10:02:31
6
notyourhassanx
𝐻𝒜𝒮𝒮𝒜𝒩 :
:جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں سیدھی عرش تک پہنچتی ہیں۔ اس لیے، فجر کو کبھی ترک نہ کرو، کیونکہ یہی وہ عبادت ہے جو تمہارے لیے بے شمار رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے۔ ❤️
2026-02-08 08:47:53
22
alizadoll538
نور جہاں :
اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت فرمائے
2026-02-09 04:46:18
18
mehqud..11
meh.qud :
:اللہ تو بھت غفور الرحیم ہے یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کرد یا اللہ قبر کے عذاب سے بچاے جہنم کے عذاب سے بچا
2026-02-28 16:35:21
14
alikarachi110
علی 🫀🤍 :
اللہ تعالیٰ بے پناہ بخشنے والا اور مہربان ہے۔ وہ ہماری کمزوریوں اور غلطیوں سے بخوبی واقف ہے، اور نادانی یا غلطی کی وجہ سے کی گئی برائیوں پر بھی رحم فرماتا ہے۔ اگر ہم دل سے توبہ کریں اور نیک عمل اختیار کریں تو اللہ کی رحمت اور مغفرت ہر ممکن ہے، کیونکہ وہی سب سے بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے۔ 🌿💫 انسان اکثر اپنی غلطیوں اور گناہوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے اور اللہ کی رحمت سے نااُمید ہو جاتا ہے، لیکن یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ ہر دل کی نیکی اور ہر سچے توبہ کرنے والے بندے کو معاف کرنے والا ہے۔ جو کچھ ہمارے ہاتھ سے گیا، اللہ اس سے بہتر ہمیں عطا فرمائے گا، اور ہمارے گناہ بھی معاف ہوں گے۔ ✨☘️ہمیں چاہیے کہ اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں، اپنے دلوں میں نیکی پیدا کریں، اور اپنی زندگی اللہ کی رضا کے لیے گزاریں۔ چاہے ہم کتنے بھی کمزور یا غلطی کرنے والے ہوں، اللہ کی مغفرت اور مہربانی ہمارے لیے ہمیشہ موجود ہے، اور یہی سب سے بڑی سکون اور کامیابی ہے۔ 🥹❤️
2026-05-19 01:18:23
1
hasan_meer
Hasan meer :
استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2026-02-07 22:41:47
36
kausarazhar1
€€€ :
ya Allah hm Sb ko mààf farma... Ameen
2026-02-06 15:11:18
9
rizwanullah5629
ٿري ڇوڪرو👑❤️ :
zinaa kee tobah kre to Allah pak maaf ker deta h
2026-02-06 14:05:34
7
musarat5461
musarat🌺 :
2026-02-04 18:49:50
28
kaan21396
kaan :
no doubt Allah hamari hifazat kare
2026-02-10 13:45:27
5
sulemandhariwal232
Suleman :
لَا حَوْلَوَلَا قُوَةَإِلَا بِٱللَٰهِ
2026-02-06 10:11:47
15
userg42d2ab4zc
🇵🇰 Liyakat Ali Mallah 🇵🇰 :
شکر الحمد اللہ رب العزت نے ان چیزوں سے پاک رکھا الحمد اللہ
2026-03-27 14:48:43
2
anwarbaloch7867
🍁♡⋆𝒜𝓃𝒩𝑒 𝒥𝒶𝒩 ⋆♡✨ :
BeshaQ 🥺
2026-03-05 07:47:08
1
muhammad.ramzan6006
Mr loyal :
الحمدالله
2026-03-10 04:18:43
2
beeeee364
A :
allah pak hami maf kari ameen
2026-02-07 17:02:37
2
ahsanali65378
ahsanali65378 :
tobah kerne p maafi hai inshallah
2026-02-12 16:30:47
4
waheeid.shah61
Waheeid Shah :
Allah Muhammad
2026-03-07 05:37:05
2
user1480796397546
Syed.mazhar.rizvi :
بیشک
2026-02-06 15:36:50
3
To see more videos from user @islamicvision804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About