@nomi_syed: عیداں تے شبراتاں آیاںسارے لوکی گھران نوں آئے او نہیں آیے محمّد بخشاجیڑھے آپ ہتھیں دفناۓ ! آج شب بارات کی رات ہے اللہ پاک سے دعا ہے اس مبارک رات کے صدقے میرے والد سمیت آج تک جتنے مسلمان اس دنیا سے چلے گئے سب کے تمام گناہ معاف فرما کر کامل مغفرت کرکے کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے ( آمین ثم آمین ).😭🤲🏻