@jammil.tacata: built for durability and efficiency INGGO inverter Welding Machine you can trust on every project##Inggco#welding machine recommendation

Boss Jammil
Boss Jammil
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 04 February 2026 00:00:53 GMT
19118
42
3
47

Music

Download

Comments

jinnelynturtoga
roberttugz :
mag Kano 350 ampirahe
2026-05-27 11:50:54
0
pogi.ni.lawrence3
pogi ni lawrence3321 :
magkano po ba yan
2026-05-28 07:19:19
0
To see more videos from user @jammil.tacata, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل تو آج بھی کرتا ہے بات کرنے کو مگر اب حق نہیں رہا۔ اور وہ شخص آج بھی خاص ہے بس اب ہمارا نہیں رہا۔ کچھ تعلق ختم ہو جانے کے بعد بھی دل سي سے نہیں جاتے۔ وه انسان زندگی سے تو چلا جاتا ہے مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے۔ تم بھی میرے لیے ایسے ہی ہو۔ آج بھی تمہارا نام اسی شدت سے دل میں اترتا ہے۔آج بھی کبھی اچانک تمہاری یاد آ جائے تو دل ہے اختیار تم سے بات کرنے کو مچل اٹھتا ہے۔ دل چاہتا ہے پہلے کی طرح تمہیں اپنا دن بتاؤں اپنی اداسی سناؤں تمہاری آواز سن کر کچھ دیر کے لیے یہ بوجھل دل ہلکا کر لوں۔ مگر پھر اچانک یاد آتا ہے کہ اب وه حق باقی نہیں رہا اب نہ میں تمہارا انتظار مانگ سکتا ہوں نہ تم سے شکوہ کر سکتا ہوں نہ تمہاری خاموشی پر اپنا دکھ جتا سکتا ہوں۔ کیونکہ محبت  چاہے جتنی سچی ہوجب تعلق ختم ہو جائے تو حق بھی ساتھ چلے جاتے ہیں۔ اور یہی احساس سب سے زیادہ توڑ دیتا ہے۔ تمہیں معلوم ہے سب سے مشکل چیز کسی کو بولنا نہیں ہوتی۔ سب سے مشکل چیز اس شخص سے اجنبي بن جانا ہوتا ہے جس سے کبھی ہر بات ہے جھجک ہوا کرتی تھی۔ پہلے تم میری عادت تھیں۔ دن میں کئی بار تمہارا خیال آتا تھا اور میں بے فکری سے تمہیں لکھ دیا کرتا تھا۔ اب ہزار باتیں ہوتی ہیںمگر میں خاموش ره جاتا ہوں۔ کیونکہ اب میرے لفظوں پر تمہارا حق نہیں اور تمہاری مصروف زندگی میں میری جگہ نہیں رہی۔ مگر ایک بات آج بھی نہیں بدلی۔تم آج بھی میرے لیے خاص ہو۔ اتنے خاص کہ میں اب بھی کسی اور میں تم جیسا سکون نہیں ڈھونڈ سکا۔ تمہاری جگہ اب بھی خالی ہے۔ بان وقت نے مجھے خاموش ضرور کر دیا ہےمگر بے حس نہیں۔ میں آج بھی بعض راتوں میں تمہاری چیٹ کھول کر کافی دیر تک صرف اسکرین دیکھتا رہتا ہوں۔ کبھی دل چاہتا ہے بس ایک بار تمہیں لکھ دوں کہ مجھے تمہاری بہت یاد آتی ہے۔ مگر پھر عزت نفس وقت اور بدلتے ہوئے تعلقات میرے ہاتھ روک لیتے ہیں۔ اور میں خاموشی سے اپنا فون بند کر دیتا ہوں۔ تم شاید اب کسی اور دنیا کا حصہ ہو۔کسی اور کی ترجیح کسی اور کی مسکراہٹ مگر میرے لیے تم آج بھی وہی شخص ہو جسے میں نے اپنے دل کی سب سے خوبصورت جگہ دی تھی۔  فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تم میرے تھے۔ اور اب صرف یاد ہو۔ اسی لیے دل آج بھی بڑی خاموشی سے یہی کہتا ہے  دل تو آج بھی کرتا ہے بات کرنے کو مگر اب حق نہیں رہا۔ اور وہ شخص آج بھی خاص ہے بس اب ہمارا نہیں رہا۔ #foryou #viral

About