@h_writes.offical: انسان کو اکیلا پن اتنا نہیں تھکاتا جتنا غلط لوگوں کی رفاقت تھکا دیتی ہے۔ جب مزاج نہ ملیں، جب احساس کی زبان خاموش ہو جائے، اور جب ساتھ رہ کر بھی دوری محسوس ہو، تو سمجھ لیں کہ اب پیچھے ہٹ جانے کا وقت آگیا ہے۔ اکیلے چلنا مشکل ضرور ہے، لیکن یہ آپ کی عزتِ نفس (Self-respect) کو مرنے نہیں دیتا۔ تنہائی تکلیف دہ ہو سکتی ہے، مگر منافقت سے پاک ہوتی ہے۔ #grow #unfrezzmyaccount #viral #deeplines #trending