@mansooralikhan383: سہیل آفریدی طلبہ کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے سوال سادہ تھے مگر جواب گول مول نکلے۔ 🎓 طلبہ مستقبل کی بات کر رہے تھے، ڈگری، روزگار اور انصاف مانگ رہے تھے مگر سامنے سے صرف وعدے، تاخیر اور خاموشی ملی۔ یہ لمحہ صرف ایک سوال جواب کا نہیں تھا، یہ نوجوان نسل کی بے چینی، مایوسی اور سچ کی آواز تھی۔ جب سوال سخت ہوں تو جواب بھی واضح ہونے چاہئیں، لیکن آج پھر طلبہ کو صرف امید پر ٹال دیا گیا۔ نوجوان پوچھ رہے ہیں: کیا ہمارا مستقبل صرف نعروں تک محدود ہے؟ کیا تعلیم صرف تقریروں کے لئے ہے؟ یا واقعی کوئی سننے والا بھی ہے؟ یہ ویڈیو دیکھو، خود فیصلہ کرو کیا طلبہ کے سوال غلط تھے یا جواب دینے والے کمزور؟ #mansooralikhan #news #anchor #dailynews #mansooralikhan383
بلکل ٹھیک سوال کیا ہے لیکن اس کے باس جواب نہیں تھا
2026-02-04 10:18:17
21
ashfaqahmad2523 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-02-04 13:04:53
18
dir Nawab 🇵🇰 :
Proud of sister
2026-02-04 11:30:33
11
Habib Ullah qazi nationalest :
proud of you sister
2026-02-04 14:00:07
7
Gulalai Afghan🚩 :
right 💯💯💯💯
2026-02-04 09:32:40
25
Aamir :
سہیل صاحب نے ایک بات کہی کہ آپ کا تعلق دوسرے پارٹی سے ہے اور پھر کہا کہ ہم نے یہ شعور دیا کہ وزیراعلیٰ سے ایک طالبہ سوال کررہی ہیں ۔
یعنی خود کہا کہ کوئی تحریک انصاف والا کوئی سوال نہیں کرسکتا
2026-02-04 07:55:21
15
Muhammad Nawaz Khan :
Good 👍
2026-02-04 08:46:57
6
Salam Karbala 🌹🫡 :
❤️❤️❤️❤️
2026-02-04 11:02:29
15
KHANMVHAMMAD :
804💓💓💓
2026-02-04 09:38:43
5
Saqlain Razaq :
Right
2026-02-05 13:56:16
6
HAZRAT OKZ :
2026-02-05 17:36:43
6
عوان برادری عمران فخرے لدھیال :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-02-04 14:52:48
8
Wajid Ali :
Jio
2026-02-04 07:44:59
7
pti ki mkc :
میں اس بچی کو سلام پیش کرتا ہوں🥰🥰🥰
2026-02-04 14:25:28
14
🍁ANP🇦🇪افغان🍁 :
2026-02-04 13:15:24
15
ÃshmÅt KhÃñ❤️ :
2026-02-04 15:43:33
6
m. d. hayat :
2026-02-04 08:12:37
7
To see more videos from user @mansooralikhan383, please go to the Tikwm
homepage.