@toorpoetry: اسلام علیکم دوستو، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ سلام کے بعد میں آپ سب سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ میرے نام پر ایک جعلی آئی ڈی بنائی گئی ہے، جس کا نام Sufyan Afridi ہے۔ اس آئی ڈی والے نے میری تصویر پروفائل پر بھی لگی ہوئی ہے اور یہ میری ویڈیوز چوری کر کے اپلوڈ کر رہا ہے، جو یہ غیر اخلاق کی اور غیر قانونی ہے، جس کی وجہ سے میری ویڈیوز پر وائیولیشن آ رہی ہے اور میرا اکاؤنٹ مکمل طور پر فریز ہو چکا ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ میں سے کوئی اس شخص کو جانتا ہو، تو براہِ کرم اسے ذاتی طور پر سمجھائیں۔ اور اگر ممکن ہو تو اس کے اکاؤنٹ کو رپورٹ بھی کریں تاکہ یہ مسئلہ حل ہو سکے۔ آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ❣️❣️#forupage #viralvideos #toorpoetry #dontvoilateplease #unfreezemyaccount @گمـᷟــͣــᷡــᷟــͧــᷛــــؖنام🚬 @💁🏻♂️ 𝐒𝐚𝐘𝐞𝐝𝐢_🦅