جب سے نماز میں دعا کرنی شروع کی ہے۔۔۔
نماز میں دل لگنا شروع ہو گیا ہے۔۔۔
اللہ پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے
2026-02-05 04:22:57
593
M@Furqan official :
mene jb sy sajdy orr tashahud mai dua mangna shuru ki Allah ki qasam namaz ka mza orr sakon mai izafa huwa hai.. Alhamdulillah 💫
2026-02-04 17:56:06
169
Aamir shahzad :
میں اُردو میں پڑھتا ہو ساری نماز سکون آ جاتا ہے اور مکمل سمجھ بی آتی ہے کے اللّٰہ تاللہ سے کیا بات کی ہے 💕
2026-02-05 22:16:28
39
Mainur Khan :
ASSALAAM WALAYQUM,KIYA URDU MAY BHI DUWA KAR SAKTAY HAY?
2026-02-04 19:02:35
14
Xeshan Ali :
تو کیا اردو میں بھی دعا کر سکتے ہیں؟
2026-03-18 07:31:12
13
Mohsin khan ✅️ :
Kya namaz mn apne alfaz mn Dua Mang sakte hn .ya arbi mn hi Dua kr sakte hn?
2026-02-23 16:46:42
20
EJAZ.JUTT :
EMAM🤲🤲
2026-02-05 18:16:31
52
Amjad Hussain :
کوئی شک نہیں نماز میں دعا کرنے سے نماز میں جان پیدا ہوتی ہے
2026-02-05 09:28:34
31
haroontahir127 :
:نماز کبھی نا چھوڑنا پلیز ♥️🥺
2026-02-04 19:55:56
12
sharamkrlo :
پتہ نہیں کیوں اس بابے کی ہر بات دل کو چھو لیتی ھے اسکی سادگی اور علم کا سمندر سبحان الللہ..... الللہ ربءکریم حضرت مولانا اسحاق صاحب رحمہ الللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.... 🌹
2026-02-12 18:03:55
43
guria :
bikul sai, namaz may dua karo, pata nahi kayasay log namaz k baad dua kerty hy.
2026-02-04 19:18:40
17
hajiKhalidParvezBalobutt :
اللہ کریم اقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مولانا محمد اسحاق کی مفرد فرمائے میں نے جب سے ان کو سننا شروع کیا میں نے بقاعدگی سے نماز پڑھنا شروع کی ہے
2026-02-05 16:37:45
14
🇵🇰Irfan🇬🇧 :
@یہی سچ ہے جزاک اللہ خیرا👌
2026-02-04 13:38:12
17
m saad ali5121472 :
::میں گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
2026-02-04 22:53:50
8
🪶Jᴅ🦋🦭 :
اللہ پاک آپ کے اس نیک بندے نے بہترین طریقے سے دین پہنچایا ہے
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ♥️😢🥺