@shahabkhabtkhelwal1: #Pleasetiktokteamunfreezmyaccount #Unfreezmyaccount #pashtosongs #viralpashtosong #newsong

Shahab khan121
Shahab khan121
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 04 February 2026 14:59:18 GMT
52934
5711
193
441

Music

Download

Comments

zakeemkhanpti
👑Zakeem Khan pti 👑 :
2026-03-11 20:04:07
3
nh.comrade01
حيدر اب Aasii 🏳️ :
*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خصوصی پیغام* وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ان کا بنیادی اور مسلمہ حق ہے جسے ریاستی جبر، تشدد اور طاقت کے زور پر کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء سے لے کر آج تک کشمیری عوام بھارتی ظلم و ستم، جبری محاصرے اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سامنا کر رہے ہیں مگر اس کے باوجود ان کی جدوجہدِ آزادی، حوصلہ، استقامت اور قربانیاں دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ایک مثال ہیں۔ خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر فورم پر شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ بھارت جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے، گزشتہ کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے جو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد کشمیری عوام پر مسلط کی گئی پابندیاں پوری عالمی برادری کے لیے لمحہء فکریہ ہیں۔ وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے اقوام متحدہ، عالمی برادری اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے عملی اقدامات کریں، کیونکہ خطے کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل سے وابستہ ہے۔ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عالمی فورمز پر جس جرات اور مؤثر انداز میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا وہ تاریخ کا روشن باب ہے، اور خیبر پختونخوا کی موجودہ صوبائی حکومت اسی وژن کے مطابق کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انشاءاللہ کشمیری عوام کی طویل اور پرامن جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، اور وہ جلد آزادی، امن اور خوشحالی کے ساتھ ایک نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔
2026-02-05 06:12:07
2
nh.comrade01
حيدر اب Aasii 🏳️ :
2026-02-05 06:12:14
0
jamilkhan31897
jamilkhan :
🥰🥰🥰
2026-02-05 02:55:10
2
wajib.khan156
Wajib Khan 🦅🦅🦅 :
❤❤❤
2026-02-05 05:45:26
2
bawoo818
❤️‍🔥ÑÀSIR🔥BÀWÓO🍷 :
♥️♥️♥️
2026-02-05 03:11:28
2
munawor.afghan
Munawor afghan :
🥰🥰🥰
2026-02-05 04:23:28
2
mansoorkhan.manso1
Mansoor=09 :
🥰🥰🥰
2026-02-05 03:58:16
2
sajid.gurjar.at.88
🍷Sajid gurjar at🦁🦁 888 🍷 :
💛💛💛
2026-02-05 05:25:41
2
mturi72
😇M TooR 099 261 🤘 :
🥰🥰🥰
2026-03-03 05:06:18
1
khattak.302029
khattak 302 :
🥰🥰🥰
2026-03-03 10:16:59
1
israr.khan16374
israr khan :
🥰
2026-03-05 08:48:16
1
saddamkhan68338
saddamkhan68338 :
🥰🥰🥰
2026-04-03 06:23:11
0
804loferm
ɪᷟ𖤍⃝🇿𝑨𝑹𝑮𝑶✨ :
🥰🥰🥰
2026-04-03 08:18:14
0
sp........babak1....302
🦁 SP..... BABAK1 🎤302🦁 :
❤️✌️
2026-04-03 14:47:39
0
yasirkhan_9000
yasirkhan- 9000 :
💔💔💔
2026-03-30 11:39:59
0
yasirkhan_9000
yasirkhan- 9000 :
🥰🥰🥰
2026-03-30 11:40:00
0
sahibzada3138
Sahib Zada3138 :
🥰🥰🥰
2026-03-31 09:35:49
0
zayyan.khan109
🥃SaRdAr ZaYyAn WaRDaK🥃 :
🥀🥀🥀
2026-04-01 13:39:44
0
sohail_46king
☠️_𝕊𝕆ℍ𝔸𝕀𝕃_46_𝕂𝕀ℕ𝔾_👑 :
🥰🥰🥰
2026-04-03 16:13:45
0
dangerfayaz8
🫵DANGER 🚬♥️ FAYAZ :
❣️❣️❣️
2026-04-04 10:43:40
0
hazratsarkar4
💥💥حــضــرت ســرکـار🖤🖤 :
🥰🥰🥰🥰
2026-03-30 11:00:48
0
naiz_29
🅽🅰🆉🅸302🤘🤟👈♥️ :
👍👍👍
2026-02-04 17:02:02
0
To see more videos from user @shahabkhabtkhelwal1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About