@ghumsum01: ہماری اداسی کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، کیونکہ ہم جب بھی کسی سے ملتے ہیں، تو پہلے مسکرا دیتے ہیں۔ ہماری ہنسی صرف چہرے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ یہ ہمارے دکھوں کا پردہ بن چکی ہے۔ ہم دل میں چاہے جتنا بھی بوجھ لیے پھریں دوسروں کے سامنے خوش رہنے کا دکھاوا کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اس دنیا کو صرف خوش چہرے پسند ہیں۔ درد سننے کا وقت کسی کے پاس نہیں۔ ہماری خاموشی۔۔۔ ہماری تنہائی۔۔۔ اور ہماری اندر کی ٹوٹ پھوٹ۔۔۔ کو شاید ہی کوئی سمجھے۔ جو لوگ ہمیں ہنستے ہوئے دیکھتے ہیں، وہ نہیں جانتے کہ ہم نے کتنے زخم چھپا رکھے ہیں۔ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ مسکراہٹ پہنے بغیر اس دنیا میں جینا مشکل ہے۔ اس لیے ہم ہنستے ہیں، تاکہ کوئی ہماری آنکھوں میں چھپے آنسو نہ دیکھ سکے۔۔۔!!!😔
اُسے میسّر ہیں محّبتیں جہاں بھر کی۔۔۔
وہ کیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ۔۔۔
♥️🙃
2026-02-04 22:43:37
10
💫ᗷᑌᑎᑎY 👻 :
ہم نے ہمیشہ لوگوں کو سمجھنے کی کوشش کی، خود کو پیچھے رکھ کر بھی ان کا ساتھ دیا، مگر آخر میں یہی سیکھا کہ سب سے آسان کام کسی سچے انسان کو نظر انداز کرنا ہوتا ہےـ لوگ یاد تب تک رکھتے ہیں جب تک ان کا مطلب پورا ہو جائےـ 🥀🍁
2026-02-06 18:03:01
9
Qurashi Sab :
mjy ya tune sun k drd q hota h?
2026-02-09 14:48:07
0
ArAiN ShB🥰😍💫💙 :
caption send me plzzz please dear 🥺🥺
2026-02-05 02:38:49
0
𝒪’𝑅𝒪𝑀𝐸𝒪 :
Caption please
2026-02-04 19:04:04
0
it's me"🦋 :
captain 👌💯
2026-02-05 20:41:06
1
🅗🅐🅢🅢🅐🅝 :
caption plz
2026-02-07 06:43:16
1
𝘚 𝘈 𝘌 𝘌 𝘋 💸✨ :
tune name plz
2026-07-23 17:57:30
0
RAZA 🚩 :
چاند بھی چمکنے کے لئے سیاہ آسمان کا محتاج ہے
2026-02-04 22:13:23
5
ᴍʀܔ𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 —͟͟͞͞𖣘 :
سلسلہ عشق کا ابھی باقی ہے...🫥
ابھی تو اپنی محبت کا نکاح ہوتے دیکھنا ہے ...,❤️🔥
2026-02-21 19:51:44
1
دلِ نادان 🥹 :
ہم بدل نہیں گئے، بس ترجیحات خاموش ہو گئیں؛ اب ہر دروازے پر دستک نہیں دیتے، کیونکہ ہمیں اندازہ ہو گیا ہے کہ جہاں جگہ ہو وہاں آواز کی ضرورت نہیں پڑتی اور جہاں اپنی قدر نہ ہو وہاں ارکنا خود سے بے وفائی ہوتی ہے۔
2026-02-09 16:07:21
3
𝓩𝓪𝓲𝓷 𝓾𝓵 𝓐𝓫𝓲𝓭𝓮𝓷👑 :
ہماری اداسی کو ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا کیونکہ ہم جب بھی کسی سے ملتے ہیں تو پہلے مسکرا دیتے ہیں
2026-02-11 21:34:29
2
Paris Boy 🇵🇹🔥🇫🇷 +351.+92 :
:یہ کیسی زندگی ہے اس سے نفرت ہو گئی ہے
.💔
اس سے بہتر ہے کہ انسان مر جائے.
🖤🥹
2026-02-05 19:02:21
1
AHTASHAM🥼🩺 :
آپ نے اچھا کیا ہمیں غلط سمجھ کر
ہم بھی تھک گئے تھے خود کو ثابت کرتے کرتے
2026-02-12 18:33:21
1
Shani_BF 🤍✨ :
کیا خبر کون کب چھوڑ جائے مجھ کو .❤️🩹🫠
مطلب کا موڑ آنے پر ساتھ بہت ملتے ہیں 💔🙂
2026-02-12 13:14:40
1
ِᵐʳَ٘ ْ شـَـاْہــِد 🫠 :
ہمارے چہرے کی رونق تو ڈھلنے سے رہی
دل کی خیر ہے ادھر کس کا دھیان جانا ہے
2026-02-06 14:00:39
1
( RED EYES ) 🇵🇰🤷🇸🇦 :
🥀:دکھ کی ایک عجب سزا یہ ہے کہ وہ دل کو ٹکڑوں میں بانٹ دیتا ہے اور پھر ان ٹکڑوں کو جوڑنے والا کوئی نہیں ملتا۔ انسان جیتا تو ہے مگر جیسے ہر لمحہ مر رہا ہو، ہر سانس بوجھ بن جائے، ہر یاد کانٹوں کی طرح دل کو چھیلنے لگے۔ وقت کے ساتھ زخم دھندلے تو ہو جاتے ہیں مگر دل کے داغ مزید گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ مسکراہٹ کے پیچھے کتنی چیخیں دفن ہیں اور کتنے خواب مٹی میں مل
چکے ہیں۔ یہ دکھ انسان کو زندہ بھی رکھتا ہے اور جینے بھی نہیں دیتا🥀💔۔
2026-02-05 06:30:28
1
✨Faheem Zohaن✨ :
میری اماں نے بولا تھا بیٹا جو تمہارے ساتھ تمہاری تنہائی کاٹے اس"سائے"سے زیادہ وفادار کوئی نہیں ہوسکتا🥀
2026-02-10 14:15:28
2
abdullah_rajpoot177 :
Indeed🤝😔
2026-02-05 06:20:46
0
Mister_R✨😎 :
Waaaa💔❤️🩹
2026-03-06 14:01:38
0
اِبْنِ آدَم ✨ :
ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔🫀🙂
2026-09-10 08:29:10
0
Aliabbasbhai 🫡 AHK004 :
♥️♥️♥️
2026-08-08 06:16:30
0
احمد رضا.🕊 :
@ا،ح
2026-07-05 12:18:24
0
فضل ممدانی :
😇😇😇
2026-07-03 13:42:07
0
𝙺𝚑𝚊𝚗 𝙱𝚑𝚊𝚒 :
♥️♥️♥️
2026-02-04 18:44:17
0
To see more videos from user @ghumsum01, please go to the Tikwm
homepage.