🖇️کوئی تعلق ہے گہرہ جو ختم نہیں ہوتا..
ہم نے دیکھا ہے کئی بار کنارہ کر کے!!
2026-02-10 06:36:19
28
ITS_786 :
محبت میں دھوکہ قتل ہے لیکن جانے والے کو جانے دو وہ نادانی میں ہے جب ہوش میں آنے لگے گا واپسی کے سارے راستے بند ہوتے ہیں
2026-03-06 17:51:53
11
M Irfan M Irfan :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2026-02-07 03:51:15
14
°𓍯Po❍кie💋🧸🎀^᪲᪲ :
:میں اپنے برے ہونے پہ قہقہہ لگا دونگی
میں نے اپنے اچھے ہونے پہ بہت دکھ دیکھے ہیں🩹💔
2026-03-02 17:15:21
10
❤Malik Zadi ❤ :
caption plz.
2026-02-05 08:47:47
5
💥🦂♤Ṃ𝘳𝐟ǟ𝐡ₐ𝑑ᶄ𝖍𝔞𝔞ח♤💥🦂 :
جان تم نے کسی اور کی خاطِر مجھے ایسے گنوا دیا
جیسے میں تمہاری زندگی کا کوئی فالتو حصہ تھا 💔🙌
2026-02-13 02:57:40
10
khuram ramzan :
لاکھ کرو گزارش لاکھ دو لاکھ دو حوالے
چھوڑ ہی جاتے ہیں آخر چھوڑ جانے والے😭🥺💔
2026-02-11 17:08:43
7
xyz :
Allah insaaf kryga😭
2026-02-05 15:28:11
6
جُنید جوئیہ🌺❤️🥀 :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🤲❤
2026-02-12 13:39:34
7
مہرو خان :
✨:اک شخص نے مجھے احساس دلایا
کوئی چیز پسند آجائے تو حقدار نہیں بنتے
2026-04-05 10:01:10
1
×͜×Hᴀᴅɪツ❤️🔥 :
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
2026-03-11 10:26:30
3
Total khamoshi :
جب تم کسی کی آنکھوں میں نمی اور لبوں پہ ہنسی دیکھوں
😥😥😥
تو سمجھ لینا وہ شخص اندر سے بہت گہرا ٹوٹا ہے
2026-03-16 22:52:13
3
تیری حسرت🥺 :
same 😭
2026-02-11 16:00:11
5
rajkumari ❤️ :
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے 🥀
2026-04-04 12:50:16
1
ishq Zadii👀❤️💫 :
right 💯 💔🥲
2026-03-16 15:06:14
2
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
han aj be yad ha 😭😭
2026-02-05 15:35:11
6
RaZa JuTt😎 :
Sam 🥺
2026-03-27 07:34:53
1
Shayan~Ahmad❤🩺 :
@S.🥺🥹💔😭
2026-03-29 17:30:26
1
S4life :
lol....ayeeeee...hum hain he aisay kiyabkarain😂😂😂
2026-03-14 23:15:40
2
Ayyub Mughal :
Hy oy lins
2026-03-10 00:22:04
2
Abubakar Chuhan :
کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا
یہ دلوں کے معاملے ہوتے ہیں
بہترین یہی ہے کہ
جو جہاں خوش ہے اسے وہی خوش رہنے دیا جائے
اگر کوئی اپ کی محبت کو نہیں سمجھ رہا۔
تو اپنی ذات کو تھونپنے کی بجائے
خاموشی سے ہٹ جانا زیادہ باوقار فیصلہ ہے۔
2026-03-26 12:43:09
2
Aaesh :
@💔::پھر یوں ہوا کہ🖤 میں نے معیار محبت کو بھی قائم رکھا اسے چاہا اسے پانے کی ضد نہیں کی
2026-03-14 19:50:25
4
༺𝒂𝒌 ہاری 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒊 :
Mujy yad ha ma usky pero ma giri aj or wo plat gya mujy ni uthaya na mery dukh ko samj skaa😭😭😭😭😭
2026-03-28 21:13:15
3
🍂𝒜𝓁𝒾𝓃𝒶‿𝓑𝓊𝓉𝓉🍂 :
برا وقت نہ آتا تو کیسے معلوم ہوتا
کون دل سے اپنا ہے
اور کون صرف وقت کا مسافر🥹🖤
2026-03-22 18:15:13
2
Zehra Batool :
Kon bhool skta hai
2026-02-18 16:52:14
2
To see more videos from user @pindaalyjutt866, please go to the Tikwm
homepage.