یہ بکاؤ میڈیا نہیں دیکھا رہا لیکن غیر اسلامی تہوار دیکھایا جا رہا ہے ۔
ڈجیٹل میڈیا ہمارے ساتھ بہت زیادتی کر رہی ہے نہ تو ہمارے شہیدوں کو دیکھا رہا ہے اور ہمارے نوجوانوں کو نا ترقیاتی کاموں کو اس لیے ہر پختون کو اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانا چاہیے جس پر اپنا آواز خود بنے ۔