@umairthemuslim: Quran Direct prhna!🙌🏻|Day 6🔰Repost - ft : Umair Quran 🆚 Molvi" Quran direct prhny se insan gumrah hota hy? Quran direct na prhna? Tawheed refers to the oneness of Allah, so you're asking for help in strengthening your faith and belief in God's unity. 😊 #fyp #viral #deobandi #barelvi #qurantranslation
بہت سے اس کے ذریعے گمراہ ہوتے ہیں اور بہت سے اس کے ذریعے ہدایت پاتے ہی(سورہ البقرہ) آیت نمبر 26
2026-02-06 03:08:58
111
abid Khan 804🇵🇰🇲🇾 Malaysia :
2026-02-06 00:44:23
90
M Shan :
ارے بھائی وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں کیونکہ قران عربی سے ترجمہ شدہ ہے 😊اور اسی لیے کچھ بات یا ترجمہ سمجھ نہ ائے تو علماء کرام سے ترجمے کے حوالے سے
2026-02-07 02:47:08
16
Syed Junaid Shah Naqvi :
میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
میں اہلسنت والجماعت بریلویت سے تعلق رکھتا تھا
میں نے اپنے استاذہ کے مشورے پر قرآن مجید ترجمہ وتفسیر (ضیاء القرآن ) پڑھا
اور آج الحمدللہ میں فرقہ وایت سے آزاد ہوگیا
2026-02-06 03:05:46
63
SAAD KHALUNG 💖 :
Maine parha tha bara sakoon Milla tha in movio ke halwe band ho jai gee iss liye ye rokte hain
2026-02-07 03:55:22
5
As Baloch :
آج کل قرآن شریف ترجمہ تفسیر اور تشریع کے ساتھ
ملتاھے پڑھنا اور سمجھنا آسان ھوگیاھے
2026-02-05 16:23:59
50
Waleed خان :
surat nahal ki ayat 43
2026-02-05 09:34:49
11
Shaikh Shab :
👍👍👍
2026-02-06 01:48:42
13
Akhounzada🏴 :
2026-02-05 14:21:41
89
🦋🌸MUNEER♥️KHAN🦋🌸 :
اگر لوگ ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا شروع کر دیں تو انکی دوکان بند ہو جاے گی
2026-02-06 12:08:19
19
S Zahid S Khan :
2026-02-05 17:43:04
14
Account Not found :
👀ہر گناہ کی معافی ہے مسلمان کے لیے سوائے ایک کے وہ ہے😥 شرک اللّٰہ تعالیٰ اس بیماری سے لوگوں کو بچائے اور جو مبتلا ہے انھیں بھی اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے(آمین)🏵️
2026-02-06 01:58:21
8
Danyal jutt :
2026-02-06 04:01:19
9
Zahid Abdulhaq :
استغفار -اگر سب لوگ قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنا شروع ہو جائے گا تو پھر ان نام نہاد علماء کرام کی دوکان داری بند ہو جائے گی اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ ہر ممکن کوشش کرے قرآن مجید کو خو ترجمہ تفسیر سے پڑھیں
2026-02-06 06:20:07
15
🌸😶🌫️تنہائی میرا نصیب 🥺🥀 :
یہ واقعہ سچ ہے کہ صرف ترجمہ پڑھنے سے سمجھ نہیں اتی بلکہ تفصیل بھی پڑھنی چاہیے کیونکہ ترجمے میں میں شارٹ بات ہوتی ہے
2026-02-06 05:07:38
6
? :
میں اللّہ کو گواہ بنا کر کہتی ہوں کہ آپ سب قرآن مجید کا ترجمہ پڑھیں آگر آپ کو گناہ ہوا تو اس کی ذمےداری میں ہوں اللّہ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
2026-03-08 04:06:59
6
Pervez Ahmad :
100%
2026-02-06 03:52:18
4
mehakii🥰 :
یہ لوگ کون سے زمانے کی باتیں کر رہے ہیں اب تو کیا کہتے ہیں قران ترجمے والے ایسے اگئے جن میں باقاعدہ تفصیل لکھی جاتی ہے تفسیر مطلب کہانیاں جس طرح ہم پڑھتے ہیں ہم کہانیاں کو سمجھ سکتے ہیں اس طرح باقاعدہ تفسیر ہوتی ہے کہ خدا ہم سے کہنا کیا چاہ رہا ہے
2026-02-05 16:58:50
6
Danyal jutt :
2026-02-06 04:01:17
8
Gul hassan :
سبحان اللہ ماشااللہ بہت خوب بھائی ♥️♥️♥️
2026-02-05 17:53:30
10
islamicbayanoffic2 :
Beshak
2026-02-05 19:39:08
4
Rizwan awan :
very good 👍
2026-02-05 19:34:08
2
imran :
allahu Akbar
2026-02-06 01:45:32
2
نـــور القـــرآن واســلام :
2026-02-06 00:32:54
2
Jahanzaib Tiwana :
bht khobsort ❤️
2026-02-05 19:11:26
2
To see more videos from user @umairthemuslim, please go to the Tikwm
homepage.