@imrankhan.pti: یوم یکجہتی کشمیر سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کشمیر کے لیے سب سے مضبوط اور غیر متزلزل آواز دنیا کے مؤثر ترین بین الاقوامی فورمز پر بلند کی۔ بطور "سفیرِ کشمیر"، انہوں نے بارہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔ کشمیریوں پر جاری بھاری مظالم کے خلاف عمران خان نے جس موثر انداز میں ہر جگہ آواز اٹھائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ لیکن عمران خان کی حکومت کو گرانے کے بعد جنرل باجوہ اور ملک پر مسلط ٹولے نے اپنے ذاتی مفادات اور خاندانی تعلقات کی وجہ سے کشمیر کے مسئلے کو پس پشت ڈال کر کشمیری بھائیوں کی جدوجہد کی توہین کی اور ان کے خون کا سودا کر ڈالا۔ #KashmirSolidarityDay