@darksoul2370: وه جو سب کچھ کھونے کے عادی ہو گئے ہیں انہوں نے بھی تو کبھی سب کچھ پانے کی چاہ کی ہو گی☹️😑🖤 𝙍𝙚𝙥𝙤𝙨𝙩 𝙖𝙣𝙙 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙜𝙪𝙮𝙨🫶🌼 #fyp #aesthetic #viral_video #arijitsingh #sadvibes
ہر وہ چیز جو حد سے بڑھ جائے زہر بن جاتی ہے
چاہے وہ سوچ ہو، اختیار ہو، انا ہو یا چاہت حتیٰ کہ محبت بھی
2026-03-03 15:32:51
1
itzz🎀 :
محبت میں مجبوریاں آئیں تو سب مجبوریوں کو مجبور کر کے محبت کو چننا اپنی زندگی کا فیصلہ خود لینا کیونکہ آج اگر جذبات میں آ کر محبت چھوڑی تو زندگی بھر زندہ لاش بن کر رہیں جاۓ گۓ۔ اور جن کی وجہ سے مجبور ہو کر آپ محبت چھوڑو گے وہ بھی آپ کا ساتھ کبھی نہیں دیں گۓ اگر کچھ رہے جاۓ گا تو صرف زندگی بھر کا پچھتاوا
2026-04-22 07:09:08
2
🦢🌷 :
خاموشی کا اپنا مزہ ہے، لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں 💯🤌
2026-04-02 05:38:31
1
CHAUDHARY 🖤 :
can i use your vid for my edit?
2026-02-26 02:14:38
1
⏤͟͟͞͞✧𝐌𝐫 𝐀𝐝𝐢ᥫ᭡ :
تیرا نام تیری محبت اور تیری یادیں
میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک 😔🥺
2026-02-08 16:24:35
4
❤️🩹عشقِ شیدت🫠 :
caption hyeeee 🥹❤️🩹
2026-02-05 18:34:35
3
SADAQAT.ALI :
l🥰
2026-02-08 08:51:42
1
ابِن آدم... 🖤🍂 :
ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من چاہے شخص کو یہ بتا دیا ہو کہ وہ اس کے بغیر مر جائے گا
2026-09-03 05:35:53
0
✰ᗰ𝐚𝒏𐍈✰😺 :
ادھورے خواب کی دہلیز پہ سویا نہیں کرتے
کسی بھی ایک غم پہ بار بار رویا نہیں کرتے۔
2026-03-28 01:51:59
2
..... :
🥺🥺🥺
2026-02-06 03:15:46
3
• :
💔😭
2026-03-18 20:52:51
2
cute girl 😘♥️ :
♥️♥️♥️
2026-02-05 15:13:44
4
🖤Wajah_Tum_ho🥀 :
🥀🖤
2026-02-17 12:25:19
1
𐙚Ⴆʅσσɱყ_ʂƙყ𐙚 :
❤️❤️❤️
2026-02-17 17:50:00
1
Esticx_lover :
🖤🖤🖤
2026-02-10 13:38:02
1
🌹PARI 🌹 :
❤️❤️❤️
2026-03-19 10:35:19
1
BK____🌊❤️🩹 :
😞😫
2026-02-26 17:17:02
1
H ki hun yrrrr 💫🥰 :
@⚡🙌میثم 🔥🚩💫 ❣️
2026-08-18 12:31:47
0
『biلAل』 😮💨👑 :
ayee caption 👀👀🫂🩶
2026-02-18 06:53:39
1
To see more videos from user @darksoul2370, please go to the Tikwm
homepage.