nibhate to gair Hai apni to hamesha dhokha dete Hai🥺
2026-02-09 16:25:37
6
ع 🚩 :
مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار بھی بھلا کوئی ہوتا ہے 🙂
2026-02-10 14:01:52
5
گجر LaDlA☠️😎🤓 :
caption plz plz 🙏🥺
2026-02-09 17:50:56
5
😘 Rádhé__Krishna❤️🔥💫🥰 :
> *𓆩🕊️𝓣𝓱𝓮 𝓑𝓻𝒐𝓴𝓮𝓷 𝓗𝓮ʌʀᴛ 💔𓆪*
*کچھ چیزیں وقت پر ہی اچھی لگتی ہیں جیسے❤️🩹*
*بارش میں چھتری☔اور مشکل میں ساتھ💔🥹*
*✿M_K*♡❤️🩹🥺
2026-02-10 15:13:06
6
⚔️UmRaNi CHokRa😎 :
❤️احساس مروت کے ہاتھوں روندے ہوے ہم
کچھ کہتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ چلو خیر ہے🍂🍁🥀
2026-02-09 13:20:32
7
انا پرست 💫🔥 :
🖤💢🔥:*جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم…!*
*اب تماشاِ کُن تمہارے لیے*
*ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے…!*
*سورت فاتحہ ہمارے لیے ❤️🩹*
2026-02-16 15:59:06
5
𝙰♥️𝙰_𝙶𝚘𝚗𝙳𝙰𝙻 :
وہ وعدے جو کیے تھے تم نے مجھ سے کہ تمہاری ہوں وعدے اس طرح میرے رچے ہیں ذہن میں جانا جب بھی سوچتا ہوں میں کہ تم تو تھے میرے اپنے تمہارا تو یہ وعدہ تھا نبھانے کا ارادہ تھا میرے بن جب تمہارا پل گوارا ہی نہیں تھا تب تم سے یہی کہتا تھا کہ تم نے چھوڑ جانا ہے مجھے پاگل بنانا ہے مگر تم یہی کہتی تھی تمہارے ساتھ جیوں گی مروں گی جب تو میری روح بھی تم کو ہی چاہے گی تمہیں کچھ ہے خبر کہ تم نے جو وعدے کیے تھے وہ ابھی تک دل کی الماری میں وہ محفوظ رکھے ہیں میرے یہ دل کی الماری کو دیمک لگ رہی ہے اب مجھے یہ خوف ہے دل کو یہ دیمک چاٹ کھائے گی میرے دل میں بسی ہو تم تمہیں بھی کاٹ کھائے گی اگر جو ہو سکے تو جاں پلٹ کے پھر سے ا جانا ادھورے رہ گئے تھے جو وہ وعدے نبھا جا واہ
2026-02-22 19:34:23
13
Raj☠️ :
Hyee 🥹🥹
2026-02-08 10:07:04
6
𝐋𝐈𝐕𝐄 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁𝐒𝐇𝐀𝐇 :
Mohabat Mohabat Kiya Hai Mohabat
2026-02-21 18:57:42
6
مہتاب خان :
hyeeeeeee💔💯
2026-02-09 09:32:09
5
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-15 17:18:28
8
Akhtiyar N :
hyee🥺😭
2026-02-13 05:39:25
5
⚔ Jahan Zaib Ali ⚔ :
UstaD tmhra kia IraDa ha Abb 🙌🥺🤧💔
2026-02-10 18:13:04
18
Ijaz_Writes05 :
شکست کھا کر بھی توہین ذندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی 🥺
2026-02-12 20:51:58
9
🔥 𝐊 𝐇 𝐀 𝐍 🔥 :
hyeee 🥺
2026-02-25 22:05:09
8
👑 B.Z 👑 :
hyeee🥹
2026-11-15 12:51:39
1
Aimo Baloch :
hyeeee Allah g
2026-09-18 11:13:51
2
Mianoman muscat waly 🇴🇲🇵🇰 :
hayee hayee true line😢😢😢😢😢💔💔😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔
2026-04-13 14:29:13
1
ᴍᴀʟɪᴋ ɪꜱᴍᴀɪʟ ᴅ ɢ ᴋ🦋🌝🇸🇦 :
hayee😭😭
2026-03-16 01:15:26
2
To see more videos from user @ahmad_creations2, please go to the Tikwm
homepage.