@treasureisluv: WHITE HAIR JIHOON?!😭🤍🧑🏼‍🦳❤️‍🔥🖤 He is so fine. I missed you so much!!🐶 @TREASURE @YG FAMILY OFFICIAL #TREASURE #JIHOON #จีฮุน #เทรเชอร์ #トレジャー

treasureisluv
treasureisluv
Open In TikTok:
Region: TH
Friday 06 February 2026 01:52:44 GMT
3029
218
1
17

Music

Download

Comments

treasureisluv
treasureisluv :
@TikTok Thailand @TikTok
2026-02-06 01:52:59
0
To see more videos from user @treasureisluv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@ A...🥀🥺 اور جب مرد کی محبت عورت کی محبت سے زیادہ ہو، تو مرد دو گھنٹے کا سفر کر کے 🥺اسے صرف دس منٹ دیکھنے آتا ہے۔ وہ دس منٹ بھی اس کے لیے پوری دنیا ہوتے ہیں، مگر جسے وہ دنیا سمجھتا ہے، شاید اس کے لیے وہ صرف دس منٹ ہوتے ہیں۔ وہ راستے بھر اسی ایک چہرے کا سوچتا ہے، اور ملنے کے بعد وقت سے لڑتا ہے کہ اتنی جلدی کیوں گزر گیا۔ وہ جاتے ہوئے ہزار بار پلٹ کر دیکھتا ہے، شاید آنکھوں میں کچھ رہ گیا ہو، شاید وہ روک لے، شاید کہہ دے مت جاؤ، تھوڑی دیر اور ٹھہر جاؤ۔ مگر کچھ محبتیں ایسی ہی خاموش رہتی ہیں، ایک شخص سفر کرتا رہتا ہے، اور دوسرا اس کے انتظار تک نہیں کرتا۔ پھر ایک دن وہی مرد دو گھنٹے کا سفر نہیں کرتا، نہ دس منٹ کی ملاقات مانگتا ہے، نہ راستے گنتا ہے، نہ وقت سے لڑتا ہے۔ کیونکہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس انسان تھک جاتا ہے بار بار یہ ثابت کرتے کرتے کہ وہ کسی کے لیے کتنا ضروری ہے۔ اور سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب تمہیں احساس ہو کہ جس کے لیے تم نے دو گھنٹے کا سفر کیا تھا، اس نے تمہارے لیے دو منٹ بھی نہیں نکالے۔ شاید محبت کا سب سے تلخ سچ یہی ہے— جس دل میں محبت زیادہ ہو، وہی دل آخر میں سب سے زیادہ ٹوٹتا ہے۔ #محبت🥺🥺🥺😢💔💔 #اذیت😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 #سکون❤🌍🔐💫💯 #fypp #foryoupage❤️❤️

About