Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user044646988:
Mahdi Mahdi
Open In TikTok:
Region: MA
Friday 06 February 2026 08:54:57 GMT
3831
41
3
64
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.05MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.05MB
)
Watermark .mp4 (
4.58MB
)
Music .mp3
Comments
🇲🇦🌹.❤️. راويه.❤️🤲🌹🇺 :
😂😂😂
2026-02-15 19:02:06
0
said said Raja :
🥰🥰🥰
2026-02-08 21:18:18
0
assia4567 :
😂😂😂😂
2026-06-21 11:03:05
0
To see more videos from user @user044646988, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
عالية نصيف حتى شريطة ذهب سويتة😂#حصان #ذهب #الحجي #يكول_اصير_حصان #ضحك
پیشوازت چیه 🧐 دقت کردی آهنگ پیشوازا دیگه اون قشنگی سابقو ندارن 🤪 اصلنم مهم نیست شغلم چیه و چندسالمه 😁 کودک درونم نیاز داش که پیشواز تماسش این باشه 😌 تو فک کن زنگ بزنی به یکی بعد تمام خاطرات بچگیت زنده شه 😍 سیوش کن گم نکنی 😉 بفرست برا رفیقت که کودک درونش منتظره 🤣 #پیشواز #اهنگ #موبایل #for #videoviraltiktok
#InterLink #ITLG #ITL #ITLX
سوال: اگر کوئی یہ اعتراض کرے کہ اگر اللہ جل شانہ اپنے بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے تو پھر وہ اپنے بندے (کافر)کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں کیسے ڈال سکتا ہے کیونکہ کوئی بھی ماں جتنا بھی ناراض ہو اپنے بچے کو آگ میں نہیں ڈال سکتی۔ الجواب و بااللہ التوفيق:✨ چند نکات بطور جواب پیشِ خدمت ہیں: پہلا نکتہ: اسی مخصوص تعداد اور الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث منقول نہیں البتہ اس کے قریب قریب کچھ احادیث ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کیے۔ ننانوے حصے اپنے پاس رکھے اور ایک حصہ زمین پر نازل فرمایا۔ اسی ایک حصے کی وجہ سے تمام مخلوقات ایک دوسرے پر رحم کرتی ہیں، یہاں تک کہ جانور بھی اپنے بچوں سے محبت کرتے ہیں"۔ (صحیح بخاری) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ قیدی آئے، جن میں ایک عورت تھی جس کا بچہ گم ہو گیا تھا۔ جب اسے بچہ ملا تو اس نے فوراً اسے گلے لگا لیا اور دودھ پلانے لگی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے پوچھا: "کیا تم اس بات کا تصور کر سکتے ہو کہ یہ عورت اپنے بچے کو آگ میں ڈال دے گی؟" صحابہ نے کہا: "نہیں"۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: "اللہ اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ رحم کرنے والا ہے، جتنا یہ عورت اپنے بچے پر کر سکتی ہے" (صحیح مسلم) دوسرا نکتہ: ماں اپنے بچے کو آگ میں اس لیے نہیں ڈالتی کیونکہ بچہ ماں کی ہستی کا انکار نہیں کرتا، وہ صرف نافرمانی کرتا ہے۔ لیکن ایک کافر کا معاملہ صرف نافرمانی کا نہیں، بلکہ وہ اپنے خالق کی ہستی کا انکار کرتا ہے، اس کے ساتھ شرک کرتا ہے، اور اس کے بھیجے ہوئے ہر پیغام کو جھٹلاتا ہے۔ اگر ایک بچہ اپنی ماں کو قتل کرنے کی کوشش کرے، اسے گھر سے نکال دے اور یہ کہے کہ "تم میری ماں ہی نہیں ہو"، تو کیا وہ ماں اس بچے کو اپنے سائے میں رکھے گی؟ اللہ کافر کو اس کی ذات کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس کی اس انتہا درجے کی سرکشی اور کفر کی وجہ سے سزا دیتا ہے جس نے کائنات کے سب سے بڑے سچ (توحید) کو جھٹلایا۔ تیسرا نکتہ: اللہ جہاں رحیم ہے، وہاں وہ عادل بھی ہے۔ محبت کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ عدل کو ختم کر دیا جائے۔ اگر ایک جج کے سامنے اس کا اپنا بیٹا کسی کا قتل کر کے آئے، تو کیا باپ کی محبت کا یہ تقاضا ہوگا کہ وہ اسے چھوڑ دے؟ اگر وہ اسے چھوڑ دے گا تو وہ محبت کرنے والا باپ تو کہلائے گا لیکن عادل جج نہیں رہے گا اور مقتول کے خاندان کے ساتھ ظلم کرے گا۔ جہنم کا وجود دراصل ان مظلوموں کے لیے انصاف ہے جن پر دنیا میں ظلم ہوا اور ان انبیاء کے لیے حق ہے جن کا مذاق اڑایا گیا۔ اگر اللہ کافر اور مومن، ظالم اور مظلوم دونوں کو ایک ہی جگہ (جنت) میں ڈال دے، تو یہ اللہ کی شانِ عدل کے خلاف ہوگا۔ چوتھا نکتہ: اب اعتراض یہ ہوتا ہے کہ گناہ تو محدود زندگی (60-70 سال) میں کیا، تو سزا ہمیشہ کیوں؟ اس کا جواب یہ ہے سزا کا تعلق گناہ کے وقت سے نہیں، بلکہ گناہ کی نوعیت سے ہوتا ہے۔ مثلاً قتل کرنے میں صرف چند سیکنڈ لگتے ہیں، لیکن اس کی سزا عمر قید یا سزائے موت ہوتی ہے۔ کافر کی نیت یہ ہوتی ہے کہ اگر اسے کروڑوں سال بھی زندگی ملے، تو وہ کفر پر ہی قائم رہے گا۔ اللہ اس کی اس ابدی نیت کی سزا اسے ابدی طور پر دیتا ہے۔ اللہ نے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کا ثبوت یہ دیا کہ اس نے انسان کو عقل دی، کتابیں بھیجیں، نبی بھیجے اور موت تک توبہ کا دروازہ کھلا رکھا۔ اگر کوئی شخص ان تمام مواقع کو ٹھکرا کر خود جہنم کا انتخاب کرے، تو یہ اللہ کے پیار کی کمی نہیں بلکہ انسان کی اپنی محرومی ہے۔ حساس🖋 #allah #islam #islamic_video #foryou #foryoupage
Rekomendasi Kafe Estetik! Kalau kalian lagi cari penginapan, Langsung aja ke Urbanview Hotel Bong Gajah Lampung! Beli nya di Aplikasi RedDoorz dan pakai Kode Promo YUKNGINEP biar hematnya MAKSIMAL! atau Kalau mau lebih Praktis, bisa Booking via Whatsapp Resmi nya di 0813-2227-795 #REDTRAVELERS #URBANVIEWbyRedDoorz #FeelTheUrbanComfort #HotelLampung #HotelBongGajahLampung
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy