اے میرے پیارے اللہ تعالیٰ عمران خان کی بھی مشکلات کو دور کر دے اب میرے اللّٰہ تجھے تیرے پیارے محبوب محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ ہے 🙏🤲🥹
2026-02-15 03:06:25
30
Aliya shezadi 🥰 :
@makeup artist 🥰:🙏🥺کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-15 10:00:36
15
Introvert🇵🇰💙🤍 :
mujh se razi ho jayen mere piyare Allah je mujhe maaf kar den 😞😞😞
2026-02-12 05:46:45
8
Nabeeha Mirza :
❤️میرے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سبحان اللّٰہ ❤
2026-02-10 10:29:27
30
Nawaz ch ❤ :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
*اَللّٰھُمَصَلِّعَلٰی ,مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ* 📿
2026-02-11 19:11:25
6
ZubairAlich :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤✨
2026-02-11 11:42:38
10
Ahmad sial :
I Love MUHAMMAD SAW ❤❤❤❤❤
2026-02-10 07:45:32
9
USMAN 🇵🇰♥️🇪🇺♥️🇮🇹 :
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2026-02-12 23:12:54
5
Shahzaib :
Allah pak mojhe maff kardy mere Allan pak mojh se Razi ho jay🥹🥹😭
2026-02-13 16:47:34
6
kinza11 :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-02-13 21:22:46
5
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
ya Rasool Allah saw 😭😭
2026-04-25 01:04:06
1
❥♡𓆩A🤍F𓆪 ͢ :
Ali:انشاللہ دل گواہی دے رہا ہے میراے اللہ پاک مجھے مایوس نہیں کریں گے ❤❤❤❤❤@🥀سونو کہتے ہیں ✨:یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے
اور معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲🤲🤲
2026-02-10 18:27:40
12
Noor e Iman :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-02-16 17:28:54
3
Attique Mughal :
💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-02-18 07:06:58
4
Asif khan :
2026-02-15 16:08:36
5
1 :
محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-02-11 10:25:20
4
𝐼𝓆𝓇𝒶 :
Allah g meri tmam tar bemariyan dor kr den please 🥺
2026-03-29 18:50:22
1
Nothingness😓 :
میں گر رہی ہوں تھام لیں آ کر میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😔
2026-03-10 01:52:23
4
umm.e.Rohan :
heart touching 😭
2026-02-11 16:33:14
4
To see more videos from user @islamicknowledge691, please go to the Tikwm
homepage.