khudra uto awaz uto our kitna zulam baqi h farishto jiase bacho ki jan li serf es liya k wo zalim foji k bivi wala masla bnd hojya
2026-08-26 11:17:43
15
🥀FarõõQ Afr¡d¡🥀 :
یہ جو دہشتگردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے
2026-02-07 03:31:32
85
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
استعفیٰ مانگو سب پاکستانی ✊✊🚨
2026-08-26 10:02:44
4
awais :
exactly sae kr re hn es hospital ko band hona chaye bachy gaib karaa deye logo k mazak ni ha mafia ha boht bara ye
2026-08-26 07:31:39
4
خالد 🕊️ :
صرف اور صرف ❤❤❤یا اللہ مدد
2026-02-06 20:28:01
36
GADWAD :
2026-02-07 00:49:41
22
intkhab writes :
پتہ نہیں یہ کیسا ملک ہیں ہمارا عوام کو تکلیف کے علاوہ کوئی خبر نہیں ہیں
2026-08-26 11:53:15
2
user87322181260614 :
کے پی کے کے پختون بھی ہمارے بھائی ہیں ہمارے بچے ہیں اسی طرح بلوچستان پنجاب اور سندھ کے لوگ بھی ہمارے اپنے ہیں تو سب کو برابری کی سطح پہ حکومت برابر کی سطح پہ ہاسپٹل کمپلیکس میں نوکری ملنی چاہیے
2026-08-26 08:12:47
5
—͟͟͞͞𖣘💁Ṡäqï Ḳïṅġ爱🤷🐼 :
یا علـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــی ع مدد 🙌🏻🖤❣️
2026-02-06 16:17:40
17
𝗠𝘂𝗾𝗮𝗱𝗱𝗶𝗺 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 :
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی پہلی زمہ داری ہے-
2026-08-26 15:27:52
1
@vasco.digama5 :
::یہ سنا تھا کہ پاکستان میں یہ حال ہو جائے گا کہ مسجدوں میں نمازی محفوظ نہیں رہیں گے اور اسی فوج کی وجہ سے نہیں رہیں گے اور اسی فوج نے وہ کر کے دکھایا ہمیں کہ اپ محفوظ مسجد میں بھی نہیں رہیں گے نمازیوں کے لیے نماز پڑھنے کے لیے اب کوئی جگہ بھی نہیں محفوظ رہی لعنت سے نظام پر اور ایسی جمہوریت پراصل سوال تو یہ بنتا ہے کہ وہ دھماکہ جو کرنے والا تھا وہ وہاں پہنچا کیسے اور ایجنسیاں پنڈی میں کہاں تھی
2026-02-07 10:01:04
6
tanha musafir 333 :
ya Ali a.s madad
2026-02-06 17:07:16
6
Fatima Zahra :
intelligence agencies are not paying attention, which is why this massive blast happened in Islamabad. they're not concerned about the people's security, especially in the capital city, where security should be extremely tight. The government and other agencies are focused on politics,unfortunately no one is accountable in this country.
2026-02-07 19:10:14
1
SYEDZaDi110🫀 :
ya ali as 🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌😔💔
2026-02-06 18:21:35
7
🤗Tamana🤔 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲110
2026-02-06 14:01:51
6
ahmedshah6458 :
منظور پشتون نے بتایا ہے یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
2026-02-07 16:41:43
2
🦅SARKASH ZADRAN🦅 :
ماشاالله الله هو اکبر 💕
2026-02-07 08:55:03
1
user87322181260614 :
یہ جتنا مرضی احتجاج کر لیں کوئی اثر نہیں پڑے گا
2026-08-26 08:13:14
1
dirojy :
khudkash kaha se aya
2026-02-06 20:30:27
6
😈Ayanoo ☠️ :
😅Koi bat nahe hae 🤐yee Khyber pakhton khwa me her Roz hote hae 😥🤐
2026-02-07 08:05:35
3
🐆Malak⚽️paris🇨🇵🐆 :
ایک دھماکہ ہو گیا پنجاب میں پاکستان کا میڈیا پاکستان کی سیاستدان پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سب سڑکوں پر اگیا سب اس کی بدلے لینے کی باتیں کرتا ہے میں ہرگز یہ نہیں کہتا کہ یہ اچھا ہوا یہ بہت برا ہوا دھماکہ ہو گیا قیمتی جانے ضائع ہو گیا لیکن پاکستان میں پشتونوں کا کوئی حیثیت ہے روزانہ شہید ہوتا ہے اس کا پوچھنے والا کوئی ہے یہاں پر واضح ہوتا ہے کہ پشتون کو پاکستان میں پاکستانی نہیں سمجھتا کوئی بھی